موڈ اچھا تھا مگر اب خراب ہوگیا ہے
میرا موڈ اچھا سا ہے ابھی لیکن میرا دل چاہ رہا ہے کہ میرا موڈ بہت زیادہ خراب ہو جائے اور بہت سارے دنوں تک خراب رہے
میرا موڈ تھوڑا خراب ہے کیونکہ یہاں کراچی میں حالات اچھے نہیں اور میں کچھ لوگوں کے لئے پریشان ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ دعا کیجئے کہ حالات زیادہ خراب نہ ہوجائیں
میرا موڈ تھوڑا خراب ہے کیونکہ یہاں کراچی میں حالات اچھے نہیں اور میں کچھ لوگوں کے لئے پریشان ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ دعا کیجئے کہ حالات زیادہ خراب نہ ہوجائیں
ارے ایسا کیوں؟ ایک آپ ہی تو آج آئی ہیں جن کا موڈ اچھا ہے، باقی تو سب کا ہی خراب ہے۔
آمین ۔
ملائکہ کس جگہ کی بات کر رہی ہیں ، کیا ہوا ہے ؟
میرا تو دفتری امور میں مزید پھٹیک کو وجہ سے موڈ خراب ہے۔ آپ کا کیا روم میٹ کی وجہ سے خراب رہتا ہے۔
شمشاد بھائی ، میرا موڈ مشکل سے خراب ہوتا ہے تو میں ایسی دعائیں کرتی ریتی ہوں
اور سب کے موڈ کو کیا ہوا ہے ، میں ذرا محفل کا موڈ دیکھ کے آتی ہوں پھر
خود کو عقل کل سمجھنا اور دوسرے کے ابن بطوطہ کا گدھا سمجھنا۔یہ کیا ہوتا ہے یا ہوتی ہے؟؟؟
مطلب ، کچھ ڈرائنگز کی چھانٹی کر رہا تھا ، تو میری میز پر لے آیا ، اور میرے ماؤس کے اوپر رکھ دی ، اب میں اپنا ماؤس چلانے کے لیے ہٹاؤں تو پھر رکھ دے ۔۔۔سمجھ نہیں آئی، ماؤس پیڈ پر ڈرائنگ رکھ رہا تھا؟؟؟
وجہ ہونی تو نہیں چاہیے پر ہو جاتی ہے میں ابھی اس جھنجھٹ میں پڑنا نہیں چاہتا مگر ماں جی بضد ہیں، اس لیے ۔۔۔یہ تو کوئی وجہ نہ ہوئی موڈ خراب کرنے کی۔
وجہ ہونی تو نہیں چاہیے پر ہو جاتی ہے میں ابھی اس جھنجھٹ میں پڑنا نہیں چاہتا مگر ماں جی بضد ہیں، اس لیے ۔۔۔
وسلام
ہر ماں کا یہی سپنا ہوتا ہے کہ اس کا بیٹا کمانے لگ جائے تو وہ چاند سی بہو لے آئے اور جلد ہی پوتا کھلانے۔ بعد میں سود اصل سے پیارا ہو جاتا ہے۔ یعنی پوتا پُتر سے زیادہ پیارا ہو جاتا ہے۔
میرا مشورہ یہی ہے کہ ماں کا کہا مان لیں۔
میرا موڈ اچھا سا ہے ابھی لیکن میرا دل چاہ رہا ہے کہ میرا موڈ بہت زیادہ خراب ہو جائے اور بہت سارے دنوں تک خراب رہے
ملائکہ ، اب کیا قیامت آ رہی ہے ؟ اب کیا نیا شوشہ چھوڑا ہے "بھائی" نے؟ کہیں حقیقی یا سنی تحریک والا معاملہ تو نہیں؟
وسلام