شمشاد
لائبریرین
جی ہاں پھر وہی چاند سی بہو انکو چڑیل نظر آنے لگتی ہے ، ڈائن جو انکے بیٹوں کو کھا رہی ہوتیں ہیں
باجو ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا۔
جی ہاں پھر وہی چاند سی بہو انکو چڑیل نظر آنے لگتی ہے ، ڈائن جو انکے بیٹوں کو کھا رہی ہوتیں ہیں
کماتے تو مجھے 5 سال ہو گئے ، بڑی مشکل سے ٹال ٹال کر وقت نکالا ہے ، ایک شادی اتوں پوتا ، یہ بھی ایک گڑ بڑ ہے ، اور میں قائل ہوں کہ دنیا کو اگر اچھا انسان نہیں دے سکتے تو آپ کو کوئی حق نہیں کہ برا دے کر جائیں۔۔ہر ماں کا یہی سپنا ہوتا ہے کہ اس کا بیٹا کمانے لگ جائے تو وہ چاند سی بہو لے آئے اور جلد ہی پوتا کھلانے۔ بعد میں سود اصل سے پیارا ہو جاتا ہے۔ یعنی پوتا پُتر سے زیادہ پیارا ہو جاتا ہے۔
میرا مشورہ یہی ہے کہ ماں کا کہا مان لیں۔
یہاں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ مجھ سے پوچھا ہے؟ارے فاطمہ کہاں غائب ہیں ؟ آپ بتائیں آپ کا موڈ خراب کیسے ہوتا ہے ابھی کر دیتے ہیں ۔۔
وسلام
کماتے تو مجھے 5 سال ہو گئے ، بڑی مشکل سے ٹال ٹال کر وقت نکالا ہے ، ایک شادی اتوں پوتا ، یہ بھی ایک گڑ بڑ ہے ، اور میں قائل ہوں کہ دنیا کو اگر اچھا انسان نہیں دے سکتے تو آپ کو کوئی حق نہیں کہ برا دے کر جائیں۔۔
وسلام
میرا موڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈ بس مہینے 2 مہینے میں ایک بار اچانک خراب ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاکماتے تو مجھے 5 سال ہو گئے ، بڑی مشکل سے ٹال ٹال کر وقت نکالا ہے ، ایک شادی اتوں پوتا ، یہ بھی ایک گڑ بڑ ہے ، اور میں قائل ہوں کہ دنیا کو اگر اچھا انسان نہیں دے سکتے تو آپ کو کوئی حق نہیں کہ برا دے کر جائیں۔۔
وسلام
ارے یہ بات تو میں بھول ہی گیا ، کہ ایک واقعہ پہلے ہو چکا ہے ، مگر وجہ تو تب بھی نہیں بتائ تھی ۔۔۔کوئی وجہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یوں ہی جب موڈ خراب ہوتا ہے تو بات بات پر غصّہ آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ذرا سی آواز بھی برداشت نہیں ہوتی ۔۔۔۔ کیوں؟ آج آپ کو ہمارا موڈ خراب کرنے کی کیوں لگی ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس دن تو آپ ہی نے ٹھیک کیا تھا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سمجھے نہیں ، میرا اشارہ اس انسان کی تعلیم و تربیت کی طرف تھا ۔۔ہاہاہاہا
بھلا کیسے پتہ لگایا جاسکتا ہے آنے والا اچھا انسان ہوگا کے برا اور اگر اچھا ہوگا تو برا نہیں بنے گا اور اگر برا ہوگا تو اچھائی کی طرف مائل نہیں ہوسکتا
وجہ نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں کیوں بس خراب ہوجاتاہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے یہ بات تو میں بھول ہی گیا ، کہ ایک واقعہ پہلے ہو چکا ہے ، مگر وجہ تو تب بھی نہیں بتائ تھی ۔۔۔
وسلام
کماتے تو مجھے 5 سال ہو گئے ، بڑی مشکل سے ٹال ٹال کر وقت نکالا ہے ، ایک شادی اتوں پوتا ، یہ بھی ایک گڑ بڑ ہے ، اور میں قائل ہوں کہ دنیا کو اگر اچھا انسان نہیں دے سکتے تو آپ کو کوئی حق نہیں کہ برا دے کر جائیں۔۔
وسلام