موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
وہی :( پرانا پرابلم کہ ۔۔۔ آج کچھ گلا خراب ہورہا ہے ، اور کچھ کھانسی بہت :chatterbox: پھر کبھی :notworthy: ۔۔ جب کبھی گلا ٹھیک کام کررہا ہوا تو :rollingonthefloor:
ورنہ اب کچھ نییند سے بھی آواز بھاری ہے :yawn: :yawn:
اب ہم سونے کو جانا مانگتا ہے ۔۔
بولے تو :chatterbox: اگلی کبھی بار سہی ۔۔

:wave:
 

ف۔قدوسی

محفلین
میرا موڈ آف ہی آف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب سر میں بھی درد ہورہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ چاہتے ہوئے بھی نیٹ پہ بیٹھی ہوئی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
میں پہلے جس "ڈپارٹمنٹ" میں تھا وہاں ہمارا باس " اولڈ اینگری مین" ایک فلسطینی تھا ، وہ دو ہفتے کی چھٹی پر گیا تو یوں سمجھیے سارے ڈپارٹمنٹ میں "پارٹیاں" چل رہی تھیں ۔۔ کھانا پینا گانا بجانا ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ارے اللہ نہ کرے بھائی۔ لمبا مطلب زیادہ دیر کے لیے،

لیکن ہوا اس کے اُلٹ ہے، وہ کسی کو چکمہ دے کر واپس آ گیا ہے۔
 

طالوت

محفلین
چکمہ دے کر ۔۔۔۔۔ ہمممم ۔۔۔۔۔ آپ کا باس چکمے باز ہے پھر تو آپ اسے چکمہ نہیں دے سکتے ۔۔
میرا تجربہ کہتا ہے کہ اگر باس چکمے باز ہو تو بعض اوقات وہ اپنے ماتحت کی درست بات کو بھی چکما تصور کرتا ہے ۔۔۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی بات نہیں ہے۔ وہ بھی پاکستانی ہی ہے۔ بہت زیادہ مصروف رہتا ہے اور مجھے بھی مصروف رکھتا ہے۔ اس کے باہر کے کام ہی ختم نہیں ہوتے اور وہ اسی کوشش میں رہتا ہے کہ باہر کے کام کم ہی کیا کرے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top