راجہ! خیر سے آپ کیوں مغموم ہیں ؟
وسلام
پھر تو دفتر میں دوسری اقوام کے افراد قدرے ناراض ہونگے ، دونوں پاکستانی اپنی "نبیڑے" رکھتے ہیں ۔۔
(خدشات و تحفظات کا طوفان)
وسلام
میرا یہاں کا تجربہ یہ ہے کہ پاکستانیوں کو جتنا نقصان پاکستانیوں نے پہنچایا ہے، کسی غیر قوم نے نہیں پہنچایا۔
آپ کو بھی پتہ چل گیا
آپ اجازت دیں ، ہم کس مرض کی دوا ہیں ، ابھی کوئی وجہ پیدا کیے دیتے ہیں
وسلام
توبہ کریں ، میں اب مارتا نہین صرف دھاڑتا ہوں ۔۔۔۔۔
آئس کریم سے گلا خراب ہوتا ہے اسلیے چھوٹوں کے لیے ممنوع ۔۔۔۔۔۔
وسلام
میرا موڈ خراب ہے
کچھ تو دے اے فلکِ نا انصاف
آہ و فریاد کی رخصت ہی سہی
معلوم ہوتا ہے چچا کا پیغام نہیں پڑھ سکیںبڑا بھائی ببنا بھی اتنا آسان نہیں
بچت کی بچت، نصیحت کی نصیحت۔