موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
مجھے تو یہ رخصت نہ ہونے کا رونا لگتا ہے ، شاید گبین آج سارا دن گھر ہی رہا ہو !
وسلام
 
طالوت

محفلین
تنگ تو خیر نہیں کہہ سکتے ۔۔ بس ویسے ہی ایک جیسا کام کر کرکے اور ایک جیسی شکل دیکھ دیکھ کر بندہ بوریت کا شکار ہو جاتا ہے ، باس نہ ہونے کا مطلب تبدیلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
ارے جناب محبت کے "غم" کو تو میں غم سمجھتا ہی نہیں وہ تو بس چونچلہ ہے;) ۔۔
میں "اور بھی غموں" کی بات کر رہا تھا ۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
اچھا چلیے بتانے کی بات نہیں تو نہ بتائیں ، مگر فلسفے اور شاعری کی گھمن پھیریاں تو نہ دیں ۔۔۔
وسلام
 
راجہ صاحب

محفلین
فلسفہ اور شاعری کا تو چولی دامن کا ساتھ ہے

ویسے مجھے کوئی خاص بات نہیں ہے
بس کبھی کبھی دورہ سا پڑتا ہے مجھے غمگین رہنے کا
اسی لئے مغموم ہوں :wasntme:
 
طالوت

محفلین
فلسفہ اور شاعری کا تو چولی دامن کا ساتھ ہے

ویسے مجھے کوئی خاص بات نہیں ہے
بس کبھی کبھی دورہ سا پڑتا ہے مجھے غمگین رہنے کا
اسی لئے مغموم ہوں :wasntme:
یعنی اس بیماری کے ستائے ہم اکیلے نہیں دنیا میں ۔۔۔

میرا موڈ اس لیے بھی اچھا ہے کہ آج دفتر سے فرلو لگانے میں کامیاب ہو ہی گیا۔
میں سوچ رہا ہوں کل لگاؤں ۔۔۔۔۔۔ پر ایسے کام اکثر سوچتا ہی ہوں ۔۔ کرتا نہین ۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
فلسفہ اور شاعری کا تو چولی دامن کا ساتھ ہے

ویسے مجھے کوئی خاص بات نہیں ہے
بس کبھی کبھی دورہ سا پڑتا ہے مجھے غمگین رہنے کا
اسی لئے مغموم ہوں :wasntme:

:worried:

کبھی کبھی ۔:confused: آپکا تو سالوں سال سے مغموم ہی چلتا آرہا ہے

chips.gif
 
تیشہ

محفلین
میرا یہاں کا تجربہ یہ ہے کہ پاکستانیوں کو جتنا نقصان پاکستانیوں نے پہنچایا ہے، کسی غیر قوم نے نہیں پہنچایا۔

بلکل :party: میرا بھی یہاں کا اپنا تجربہ ہے :battingeyelashes:
جتنے یہ خراب پاکستانی ہوتے ہیں اتنا اور کوئی کم ہی ہوگا ۔۔ جتنا زیادہ بندہ ان سے دُور رہے اتنا ہی سُکھی رہتا ہے :grin: ، میں تو کوسوں دُور رہتی ہوں پاکستانیوں سے :party: ، شکر ہے اللہ کا میرے آس پآس کیا ، میرے پورے محلے میں کوئی پاکستانی نہیں ۔۔۔
chips.gif
 
راجہ صاحب

محفلین
میرا موڈ اس لیے بھی اچھا ہے کہ آج دفتر سے فرلو لگانے میں کامیاب ہو ہی گیا۔
بھائی جی اس کا کیا مطلب ہے
یعنی اس بیماری کے ستائے ہم اکیلے نہیں دنیا میں ۔۔۔
خوب گزرے کی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
:worried:

کبھی کبھی ۔:confused: آپکا تو سالوں سال سے مغموم ہی چلتا آرہا ہے

chips.gif
جی ہاں ابھی تک کبھی کبھی ختم ہی نہیں ہوا
بلکل :party: میرا بھی یہاں کا اپنا تجربہ ہے :battingeyelashes:
جتنے یہ خراب پاکستانی ہوتے ہیں اتنا اور کوئی کم ہی ہوگا ۔۔ جتنا زیادہ بندہ ان سے دُور رہے اتنا ہی سُکھی رہتا ہے :grin: ، میں تو کوسوں دُور رہتی ہوں پاکستانیوں سے :party: ، شکر ہے اللہ کا میرے آس پآس کیا ، میرے پورے محلے میں کوئی پاکستانی نہیں ۔۔۔
chips.gif

اتنے سخت نظریات پاکستانیوں کے بارے میں :confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top