بس کچھ ایسا موڈ ہو رہا ہے کہ کسی سے بھی بات تک کرنے کو جی نہیں چاہ رہا صبح سے گھر میں ہی ہوں اسی وجہ سے جب کہ کسی سے کوئی ایسی بات بھی نہیں ہوئی