موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
اب آپ کو کیا پتا ۔۔۔۔۔

بقول غآلب

مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
 

جیہ

لائبریرین
اچھا اچھا ٹھیک ہے ۔ پشتو میں کہتے ہیں " اگر چور نہیں بھاگتا تو چور کا ساتھی ہی بھاگ جائے"
 

تیشہ

محفلین
01dance2.gif





thsssss.gif
 

طالوت

محفلین
اچھا !
پر میرا تو جب بھی خراب ہو میں آپ کا اوتار دیکھ لیتا ہوں قدرے بہتر ہو جاتا ہے
وسلام
 

طالوت

محفلین
اور نہیں تو کیا ۔۔۔۔۔۔ یوں لگتا ہے جیسے فاطمہ ہی ہو ، اور جب یوں لگتا ہے تو مسکراہٹ چہرے پر آ جاتی ہے ۔۔
وسلام
 

ملائکہ

محفلین
اور نہیں تو کیا ۔۔۔۔۔۔ یوں لگتا ہے جیسے فاطمہ ہی ہو ، اور جب یوں لگتا ہے تو مسکراہٹ چہرے پر آ جاتی ہے ۔۔
وسلام

بالکل ایسی ہی ایک بچی ہمارے پڑوس میں رہتی ہے۔اتنی پیاری ہے ماشااللہء سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روز کان کھانے آجاتی ہے جس دن نہ آئے میں خود اسے گھر لے آتی ہوں پھر کھیلتی ہے خوب:party::party:
 

طالوت

محفلین
ابھی ہمج مسروف ہیں پڑھائی میں:):)
یہ کیا کہہ رہے ہیں چھوٹی جلدی سے وضاحتی بیان جاری کریں ورنہ نقص امن کا اندیشہ ہے ۔۔ اور ابھی تو ایک اور بھی تیار ہو رہا ہے :whistle:
بہانہ نمبر ایک
ابھی آگے آگے دیکھیئے کیا ہوتا ہے؟

وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top