اور نہیں تو کیا ۔۔۔۔۔۔ یوں لگتا ہے جیسے فاطمہ ہی ہو ، اور جب یوں لگتا ہے تو مسکراہٹ چہرے پر آ جاتی ہے ۔۔
وسلام
میرا موڈ بہت اچھا ہے۔ اور ایسی کوئی وجہ نظر نہیں آ رہی کہ خراب ہو جائے۔
یہ کیا کہہ رہے ہیں چھوٹی جلدی سے وضاحتی بیان جاری کریں ورنہ نقص امن کا اندیشہ ہے ۔۔ اور ابھی تو ایک اور بھی تیار ہو رہا ہے
وسلام
off ہے تو on کر لو، یا بٹن خراب ہو گیا ہے؟
تو تھوڑا تھوڑا کر کے لایا کریں ناں۔
یہاں لانا ہی نہیں پڑتا۔
کیا وہاں آٹا پانی کی طرح نل میں آتا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کچھ بجھا بجھا سا ہوں