موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
پتا تو ہے تمھیں کہ میں کیوں اتنے خوشگوار موُڈ میں ہوتی ہوں آجکل

animated0137.gif

:cool:

ہاہا باجو بالکل پتا ہے ۔۔ اللہ کرے ایسے ہی خوش خوش شادماں رہیں ہمیشہ ۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
یہ تھریڈ باجو نے سب کا موڈ پوچھنے کے ہی تو کھولا ہے نہ ۔۔۔ آپ بھی بتا دیا کریں ہماری طرح آ کر ۔۔۔:)
 

تیشہ

محفلین
میرے موڈ کے بارے بھی کوئی پوچھے کبھی ؟:(





آپ بھی بتائیے کیسا ہے موڈ آپکا ۔


:lol::lol: آپکے اس گلےِ ِ شکوے بھرے لہجے سے مجھے ڈاکٹر یونس رضا ص یاد آگئے ہیں جو بلکل ایسے ہی مسنگ ِ والے تھریڈ میں آکر لکھ جاتے تھے ، کبھی کوئی مجھے بھی تو مس کرے :lol::lol: اور '' مجھے آخر کوئی مس کیوں نہیں کرتا وغیرہ ،،

آپ نے بھی عندلیب ایسے لکھا تو مجھے ہنسی آگئی ہے ۔ (سوری)
 

تیشہ

محفلین
بوچھی یہ آپ کس بات پر اتنا لوٹ پوٹ ہو رہی ہیں :eek:




تعبیر ایک گانا سنئیے ، ،۔ ۔مجھے بہت پسند ہے ،

گانا ہے کہ ،

کالا شاہ کالا ، ،، ہوئے کالا شاہ کالا ،
ہائے کالے ہیں دل والے ہیں ، ۔گوریاں (گوروں کو) دفعہ کرو
گورے من کے کالے ہیں گوریاں نے دفعہ کرو ،،
[ame]http://youtube.com/watch?v=F4hhkaVteAI[/ame]



(
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
ہم کالے ہیں تو کیا ہوا
Dancing_Doll.gif
دل والے ہیں ، ۔ ۔
ہم کالے ہیں تو کیا ہوا ، ۔۔ دل والے ہیں

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=WqMv3Utf13Q[/ame]


01dance2.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اس جوڑے کی قمیص کہیں عطا اللہ عیسٰی خیلوی والی تو نہیں :

قمیض تیری کالی، سوہنے پھلاں والی

لیکن میں نے تو سنا ہے کہ وہ قمیض اس نے دھلنے کے لیے دھوبی کو دی ہوئی ہے، ابھی واپس نہیں آئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top