موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
جی یہاں کیا چل رہا ہے بوچھی آپی





sssss.gif
 

شمشاد

لائبریرین
آخاہ، فرصت مل گئی آپ کو آنے کی۔ بڑی خوشی کی بات ہے۔

ایک بات تو بتائیں یہ آپ کے چھوٹے بھا کہاں ہیں؟ ذرا فون کر کے پتہ تو کریں۔
 

تیشہ

محفلین
آخاہ، فرصت مل گئی آپ کو آنے کی۔ بڑی خوشی کی بات ہے۔

ایک بات تو بتائیں یہ آپ کے چھوٹے بھا کہاں ہیں؟ ذرا فون کر کے پتہ تو کریں۔




چھوٹے بھا سے میرا رابطہ ہے ، ابھی کل فون پے بات ہوئی ہے ۔ اصل میں انکا نیٹ پرابلم چل رہا ہے ، کوئی بل ِ بہت زیادہ وصول ہوا ہے انکو ، دو گھنٹے یوز کیا تھا انہوں نے نیٹ ، اور اس دو گھنٹے کا چھے سو یورو آیا ہے جو کہ غلط بناکر ، مے بی غلطی سے انکی طرف بیھجا گیا ہے ، اب یہ اس بلِ کی انکوائیری کروانے میں لگے ہوئے ہیں ، جب تک اس بل ِ کی تفصیل نا آجائے اور اس بل ِ کو بھرا نا جائے تب تک چھوٹے بھا کا نیٹ کٹ آف ہے ۔ کہیں سے بھی یوز نہیں کرسکتے ۔
اس لئے نہیں آسک رہے ،
مے بی ، ایک اور مہینہ انکا نیٹ کے بغیر گزرے گا ، جب نیٹ لگا تو ہی آئے گے ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے نبیل بھائی کو جو فون نمبر دیا ہوا ہے اس پر رابطہ نہیں ہو رہا۔ یا تو ان کا نمبر دیں یا پھر انہیں کہیں کہ نبیل بھائی کو فون کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ ذومعنی بات کر گئے ہیں آپ۔ واپسی کہاں ہوئی ہے؟ بعض حضرات کا موڈ بیگم کے میکے سے واپس آنے پر خوشگوار ہوتا ہے اور اکثر کا میکے واپس جانے پر خوشگوار ہوتا ہے۔ آپ کا شمار کن میں ہوا؟
 

شمشاد

لائبریرین
دے دیں لیکن کہیں قیصرانی بھائی ناراض ہی نہ ہو جائیں کہ ان کے بغیر پوچھے کیوں دے دیا۔
 

تیشہ

محفلین
دے دیں لیکن کہیں قیصرانی بھائی ناراض ہی نہ ہو جائیں کہ ان کے بغیر پوچھے کیوں دے دیا۔




نہیں مجھ سے ناراض نہیں ہوتے ، اور ویسے بھی کل میں نے ذکر کیا تھا ایک عزیز امین نام آپکو بہت مس کر رہے ہیں ، تو چھوٹے بھا نے بولا تھا نمبر دے دیں ، جو جو مجھے یا د کر رہا ہے انہیں نمبر دے دیں ، خود ہی فون کرلیں گے ،
اور کہہ رہے تھے کہ میں بھی تو دیکھوں کون کون مجھے یادکررہا ہیں ، آپ میرا نمبر دے دیں ، جو بھی مانگے ،
اسی لئے آپ کے کہنے سے نبیل کو ذ پ کر دیا اب آپ بھی لیں ،
01dance2.gif
 
کچھ ذومعنی بات کر گئے ہیں آپ۔ واپسی کہاں ہوئی ہے؟ بعض حضرات کا موڈ بیگم کے میکے سے واپس آنے پر خوشگوار ہوتا ہے اور اکثر کا میکے واپس جانے پر خوشگوار ہوتا ہے۔ آپ کا شمار کن میں ہوا؟


ارے صاحب پاکستان گئی ہوئی تھیں پورے 3 ماہ کے بعد واپس آئی ہیں اس لئے موڈ اچھا ہورہا ہے۔ البتہ اب نیٹ کےلئے وقت اور کم ہوجائے گا۔
خیر ایسے ہی بہتر ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top