راجہ میں بتاؤں آپ کو کہ انہوں نے ایک پارٹی کرنی ہے اور اس کے لیے فون کر رہی ہیں۔
بلکل ، تو آپ بھی آرہے ہیں پارٹی میں۔ آتے ہوئے میری مٹھائی لے آئیے گا
![]()
اگر مٹھائی آ گئی ہو تو میں بھی آ جاؤں![]()
![]()
لیںجی ہم مٹھائی کی دکان لے آئے ہیں![]()
میرا موڈ بہت اچھا ہے۔ مٹھائی کا سن کر اور بھی اچھا ہو گیا ہے۔