موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
animated087.gif

ماورہ یو ۔ کے کے ٹیوب اسٹیشن پے کِسنگ بین ۔ ۔ ۔،
کہ کپل کسنگِ میں اتنے بزی ہوتے ہیں کہ انکی ٹرین ، ٹیکسیاں مس ہوجاتیں ہیں
animated087.gif
اور دوسرے لوگ بھی ڈسٹرب ہوتے ہیں
اور اب جہاں یہ سائن نظر آیا وہاں کسِنگ بین ہے ۔ اور سائن گول ریڈ دائرہ سے بناکر دو کس ِ کرنے والوں پے ریڈ کراس کا نشان
animated087.gif
ایک بولی کہ اسُ نے یہ سائن دیکھا ہی نہیں تھا ، اسے نظر نہ آسکا اور وہ وہی شروع ہوگئی تھی جب نظر آیا تب یہ رکنے والی نہیں تھی
animated087.gif

اب ایک خاص جگہ بنادی گئی ہے جس کو کس ِ کرنی ہو وہاں جاکر کرے ۔
animated087.gif

یہ پڑھو تو ذرا ، ۔ ۔۔ http://uk.news.yahoo.com/5/20090216/tuk-rail-couples-told-no-kissing-at-stat-45dbed5.html
 
ماوراء

محفلین
واہ زبردست۔ بڑا اچھا ہوا۔ ہمارے ہاں بھی ہو جائے تو مزہ آ جائے۔ ایسے ڈھیٹ لوگ ہوتے ہیں۔ عین رستے کے درمیان میں کھڑے ہو کر شروع ہو جاتے ہیں۔
لیکن یہ مزے کی بات ہے کہ ایک خاص جگہ بنا دی ہے۔۔وہاں جا کر کریں گے۔:laugh:
خبر پڑھتی ہوں میں۔۔ :grin:
 
zzzbbbbnnnn.gif

میں اتنا ہنسی ہوں یہ نیوز پڑھکر ،
zzzbbbbnnnn.gif
بڑے مزے کی ہے ۔
واقعی ایسے ہی کرتے ہیں لوگ ، اتنے مگن ہوتے ہیں کہ سب کچھ انکا مس ہوجاتا ہے ٹیوب ، ٹیکیسی ،
:tongue: کئی بار کیشن میشنوں کے ساتھ ٹیک لگائے کر رہے ہوتے ہیں اور ایسے میں پیسے نکلوانے ہوں تو بہت خون کھولتا ہے ۔ میں تو کہتی ہوں ہر جگہ ہی بین کردیتے تو اچھا ہوتا
zzzbbbbnnnn.gif
 
ماوراء

محفلین
مجھے یہ خبر سن کر لگ رہا ہے کہ انگلینڈ میں لوگ حد سے آگےگزر گئے ہیں۔۔۔ اس لیے تنگ آ کر بین کر دیا گیا ہے۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
مجھے یہ خبر سن کر لگ رہا ہے کہ انگلینڈ میں لوگ حد سے آگےگزر گئے ہیں۔۔۔ اس لیے تنگ آ کر بین کر دیا گیا ہے۔:grin:

:rolleyes:

animated087.gif

اب اور کتنا حد سے آگے گزریں گے ۔ حد سے ہی تو شروع ہوتے ہیں ،
مگر لوگ شاید اس وجہ سے تنگ نہیں آئے کہ حد سے آگے گزرتے ہیں بلکے لوگ ڈسٹرب ہوتے ہیں :tongue:
اب یہ تو روز کا ممعول ہے ، ہم ٹیوب کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو بیچ میں سب کے سامنے کھڑے ہوکر سٹارٹ ہوجاتے ہیں ، کئی بار ٹیوب کے ڈور کے آگے ، دوسروں کے پاس اندر جانے کا راستہ ہی نہیں ہوتا ، اور کئی بار لفٹ ِ ( elevator ) میں درمیان کھڑے ہوکر ،
تو واقعی دوسرے بہت سے لوگ تنگ آتے ہیں ۔
 
تیشہ

محفلین
ایک تو اس بیچاری کا سر درد کر رہا ہے، اوپر سے آپ اس کا گلا دبانے کا کہہ رہی ہیں۔ اس کا سر دبائیں۔

جب کبھی اس کا گلا درد کیا تو یہ نیک کام میں کر دوں گا۔:noxxx:

میں نے سوچا کہاں اب آپکو زحمت دی جائے :battingeyelashes: میں تو پہنچ بھی جاتی ہوں تو جب گلا ہی دبانا ہے تو میں ہی دبا دوں ۔۔، سر میں اسکے بہت دنوں سے درد چھڑِی ہوئی ہے ۔ :chatterbox:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے باجو اس کے سر میں درد ہے تو اس کا +ہتھوڑا+ میرا مطلب ہے سر دبائیں، آپ پھر گلے کی بات کر رہی ہیں۔

باقی رہی دوسری بات، تو دوسروں کو بھی نیکی کمانے کا موقع دیں۔
 
تیشہ

محفلین
ارے باجو اس کے سر میں درد ہے تو اس کا +ہتھوڑا+ میرا مطلب ہے سر دبائیں، آپ پھر گلے کی بات کر رہی ہیں۔

باقی رہی دوسری بات، تو دوسروں کو بھی نیکی کمانے کا موقع دیں۔

:worried:

کہاں :worried: ابھی تو میں نے نیکیاں کمائی ہی نہیں ، ابھی ماورہ کو دبانے کا سوچ ہی رہی تھی کہ آپ نے بیچ میں آکر ، یہ ہونے والی نیکی اپنے ذمہ کرلی :rollingonthefloor: ،
کبھی مجھے بھی کمالینے دیں ۔۔، آپ کسی اور سے کما لیں ، مثلا امین ص :battingeyelashes: ،
 
ماوراء

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

چلیں باجو اچھا ہی ہوا جو بین ہوا ۔۔ میرا سر درد کررہا ہے لیکن پھر بھی موڈ اچھا ہے ۔ :chatterbox: ؟ :tongue:

نہیں نہیں نہیں ۔۔۔۔۔ میرا یہ مطلب ہر گز نہیں تھا۔:grin:

ہم باتیں کر رہی تھیں تو سوچا تھریڈ کے مطابق بھی کچھ لکھ دیا جائے۔ ورنہ جو جملے آپ نے جوڑ دئیے ہیں۔۔۔ایسا بالکل نہیں ہے۔
 
تیشہ

محفلین
نہیں نہیں نہیں ۔۔۔۔۔ میرا یہ مطلب ہر گز نہیں تھا۔:grin:

ہم باتیں کر رہی تھیں تو سوچا تھریڈ کے مطابق بھی کچھ لکھ دیا جائے۔ ورنہ جو جملے آپ نے جوڑ دئیے ہیں۔۔۔ایسا بالکل نہیں ہے۔

zzzbbbbnnnn.gif

جانتی ہوں ۔، پر تمھارے بے ترتیب آگے پیچھے کی بات سے مجھے یونہی لگا :battingeyelashes: ، تو مجھے ہنسی آگئی ۔ ورنہ ہمیں کیا بھئی کسنِگ بین ہوئی تو اچھا ہے حس کم جہاں پاک :dancing:
مگر تمھارے سر میں درد کیوں ہے
01hmm.gif
کیا ہوا ۔؟
 
ماوراء

محفلین
ہاں۔۔سچی سے آپ کو نہیں لکھا۔

میرے ساتھ کوئی مسئلہ ہو گیا ہے۔۔ سر درد مسلسل ہے۔ اور ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ کچھ دن انتظار کر لوں۔۔ پھر ڈاکٹر کے پاس جاتی ہوں۔ :(

اب میں سونے چلوں۔۔صبح جلدی اٹھنا ہے۔۔ہم سب دوستوں نے سٹی میں میٹنگ بلوائی ہوئی ہے۔:grin:
 
تین ممبرز آن ہیں اسوقت ایک میں ۔۔ ۔ اور ایک تم ۔ ۔۔ جو تیسرا آن ہے میرا دل کررہا ہے اسی کی گردن دبا کے نیکی کما لی جائے :tongue:
zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif

:chatterbox:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top