موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لینے سے حقیقت بدل نہیں جاتی۔ اور پیدا ہونے والا ہر بچہ اس بات کا ثبوت ہے۔
 

طالوت

محفلین
جی پر ہم رسک کیوں لیں یار یہ تو جوا ہوا نا؟

:shameonyou::shameonyou:
جوا وہ ہوتا ہے جس میں یقین نہ ہو باوجود محنت ، کوشش لگن اور سہولت کے کہ کیا نتیجہ آئے گا ۔۔۔۔۔۔ میں یہاں ان سب چیزوں کے ہونے نا ہونے کی بات کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top