موڈ‌ خراب ہے !!!

شائستہ

محفلین
اچھا موضوع ہے،،، اس طرح کا ایک فورم ہونا چاہیے ، جہاں ایک مسلہ لے کر اس پر بات کی جائے،،،، جہاں تک غصہ کا تعلق ہے،،،، غصہ پر قابو پانا یا غصہ نہ کرنا ، مشکل تو بہت ہے ،،،،،کیا کرنا چاہیے کہ غصہ ختم ہوجائے
 

حجاب

محفلین
قیصرانی نے کہا:
حجاب نے کہا:
خود پر غصہ کیوں ‌آئے؟ کوئی وجہ ہو تو بتاؤں؟ اگر یہاں نہ بتانا چاہیں تو ذپ کردیں

خود پر غصّہ آتا ہے ناں ،مجھے تو آتا ہے بہت سی باتیں ہوتی ہیں،اب کیا کیا بتاؤں پھر اُن باتوں سے بات نکلے گی اور پھر بات نکلے گی تو دور تک جائے گی لہذاٰ کچھ باتیں ان کہی رہنے دیتے ہیں شائد امن کے انٹرویو میں جو کہ امن کا پورا ارادہ ہے لینے کا اُس میں یہ سب پتہ چل جائے اوکے جناب ۔
 

ماہ وش

محفلین
حجاب غصہ بالکل فطری جزبہ ہے آتا ہے تو آنے دو لیکن اس کو خود پر سوار نہ کیا کرو ۔۔ پتا ہے ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ جس بندے کو غصہ والی بات پر بھی غصہ نہ آئے اس کی شخصیت مسخ‌ ہونے کے قریب قریب ہوتی ہے
 

تیشہ

محفلین
شاہد احمد خان نے کہا:
دوست ٹھیک کہی تو خود بھی غور کیجئے اور دوسروں‌کو بھی غور و فکر کی دعوت دیجئے نا



:roll: لگتا ہے شاید صاحب اسدن کے بعد ہماری گفتگو کو لے کر
موڈ خراب کرکے جاچکے ادھر سے :lol: ، دوبارہ دیکھائی نہیں دئیے۔
 

ماہ وش

محفلین
غصے کے علاوہ بھی کچھ موڈز ہوتے ہیں‌،، ان کی بات کرتے ہیں‌،، پہلا موڈ‌کیا ہوتا ہے کون بتائے گا
 

تیشہ

محفلین
، :lol: بھئی میں تو بہت موڈی ہوں ۔ آج تک اپنی مرضی سے اپنے موڈ سے من چاہی زندگی کو گزارتی آرہی ہوں ۔ مجال ہے جو مرضی کے خلاف کچھ ہوجائے ۔ موڈ سے سارے کام ، اٹھنا بیٹھنا ، جاگنا سونا ، آنا جانا ،بولنا نہ بولنا ، کھانا پینا ، اوڑھنا سب موڈی ۔
شاید کچھ برا محسوس ہوتا ہو ۔ مگر میں موڈی ہوں ۔ اس لئے پروا نہیں کرتی کسی کو اچھا لگے یا برا ۔
موڈ نہ ہو تو دوستی رشتے ، ناطے سب خلاص کر دیتی ہوں۔ موڈ ہوتو دوستوں پر جان تک دے دیتی ہوں اگر کوئی اس قابل ہو تو ۔

اور موڈ کا کیا ہے ۔ پل میں تولہ پل میں ماشا ۔ :lol:
میں تو ایسی ہی ہوں ۔ :chalo:
 

تیشہ

محفلین
:lol: ہاں چھوٹے بھیا کچھ ایسا ہی ہے۔ کیا ہے نا کہ اکیلی رہتی آئی ہوں اور اب عادت سی پڑچکی ہے ۔ کوئی روک ٹوک ، پابندی نہیں جہاں اتنا وقت گزرا اب موڈ ، اور مرضی پر چلا کرتی ہے زندگی۔ عادت ہوچکی۔

اور یہی تو زندگی ہے اپنی مرضی سے گزارو ۔ نہ کوئی چخ چخ :lol: نہ کوئی بک بک ۔ :lol: :p
اپنی حکومت ، اپنی سلطنت ۔ اپنی رعایا ۔ 8)
 

ماہ وش

محفلین
بوچھی جی موڈ پر اتنا انحصار اچھا نہیں‌ہوتا ۔بندہ لا پروہ ہو جاتا ہے نہ ۔۔ اور دوسروں‌کی پروا بھی نہیں‌ کرتا ۔ لیکن آپ تو اتنی اچھی ہو اتنی موڈی ہو کر بھی کیسے ہو اتنی اچھی
 

تیشہ

محفلین
میں ہوجاتی ہوں لاپروا :p مگر دوسروں سے ۔ اپنے سے نہیں ہوتی۔ :lol:

مگر آپکو کیسے پتا مہ وش کہ میں اچھی ہوں ؟ آپکو یہاں آئے آئے چار دن ہوئے ۔ کیسے پتا لگا لیا کون اچھا ہے ؟ :p 8)
 
Top