موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
یہاں آ کر دیکھیں اور پھر کہیں کہ مزے کی گرمی ہے، تب مانوں۔



اور آپ کے لیے بات ہے کہ آپ پاکستان آکر دیکھیں:)

وہاں گرمی بے شک یہاں سے زیادہ ہوتی ہے لیکن وہاں کمفرٹ بھی اسی لحاظ سے ہے۔
جبکہ یہاں ایسا کچھ نہیں۔ اس لیے یہاں کی گرمی آپ مڈل ایسٹ والوں کے لیے بھاری ثابت ہوگی:rolleyes:


جس طرح ابھی زینبے پر بھاری ثابت ہورہی ہے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
زینبے کا کیا ہے وہ تو سارا دن گھر پر ہوتی تھی۔

یہ تو ہمیں معلوم ہے ناں جنہیں آدھا دن سڑک پر گزارنا پڑتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
زینبے کا کیا ہے وہ تو سارا دن گھر پر ہوتی تھی۔

یہ تو ہمیں معلوم ہے ناں جنہیں آدھا دن سڑک پر گزارنا پڑتا ہے۔

ہائیں،
وہ کیوں‌ بھلا۔

ہمارا تو یہی خیال ہے کہ آپ گھر سے نکلے ٹھنڈے ٹھنڈ؁ے اے سی سے پھر بس چند قدم چل کر گاڑی میں بیٹھے اور اس کا اے سی آن۔
پھر ٹھنڈے ٹھنڈے ڈرائیونگ کے مزے لیے اور آفس پہنچ کر پھر چند قدم چل کر آفس میں براجمان اور وہاں بھی ظاہر ہے اے سی کی ٹھنڈک کا ساتھ رہتا ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا موڈ اچھا ہے۔ بس شام سے جو لُو کے ساتھ گرد و غبار چڑھا ہوا ہے، اس کی وجہ سے باہر نہیں جا سکا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top