بھائی کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی ہے امین فہیم جی
اوہ،
اللہ خیر کرے۔
کیا ہوا آپ کے بھائی صاحب کو۔
اللہ پاک ان کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔
اور ان کی تندرستی کو بحال فرمائے۔۔ آمین
اللہ پاک ان کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔
اور ان کی تندرستی کو بحال فرمائے۔۔ آمین ۔۔۔ ۔