موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کون مذاق برداشت نہیں کر پا رہا؟

ایسا تو کوئی رکن نہیں ہے جو اچھے مذاق سے لطف اندوز نہ ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میرے ساتھ نہیں ہوئی۔ میری ابھی وہی پرانی ہیں اور ابھی مزید کچھ دن یہی صورتحال رہے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو وہ تو آپ کے ساتھ ہوئی ناں۔
میں دیکھ چکا ہوں کہ آپ نے گاڑی بیچ کر پھولوں والا گملا خرید لیا ہے۔ بہت اچھا ہے۔
 

خوشی

محفلین
میرا موڈ تو بہت اچھا تھا شمشاد جی کی بات پہ مجھے غصہ آ‌گیا مگر کہ میری محںت کی تعریف نہیں کی کہ یہ گملہ میں نے خود تیاری کیا پھولوں سے
 

شمشاد

لائبریرین
اب مجھے خواب تو نہیں آئی کہ یہ گملا خوشی نے خود تیار کیا ہے۔ مجھے بتاؤ تو تعریف بھی کروں۔

بہت اچھا ہے۔ اگر اس کی تصویر بڑی کر کے محفل میں لگا دیں تو بہت اچھا لگے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تصویر کو کسی بھی فری ہوسٹ پر اپلوڈ کریں اور یہ جو اوپر آئکون بنی ہیں ان میں ایک آئکون ایسی ہے جس میں پہاڑی سی بنی ہوئی ہے، اس کو کلک کریں، ایک نئی کھڑکی کھلے گی، تصویر کا یو آر ایل اس میں دے دیں۔

فری ہوسٹ میں زیادہ تر imageshake, photobucket, tinypic وغیرہ استعمال کرتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے واہ اتنی جلدی تصویر بھی لگا دی۔ بہت اچھے۔

بہت خوبصورت ہے۔

ویسے پھول میری کمزوری ہیں، لیکن یہاں پھول ہی نہیں ہوتے۔
 

خوشی

محفلین
یہ سارے پھول میں نے خود لگائے ھیں اور آج ایک پودے کو اتنے بڑے اور خوبصورت پھول نکلے ھیں کہ میں حیران بھی ہوئی اور بہت خوش بھی
 

شمشاد

لائبریرین
اس کی بھی تصویر لگائیں۔ ویسے اپنی محنت بار آور ہو تو بہت خوشی ہوتی ہے۔

ایسا کریں کہ تصاویر والے زمرے میں ایک دھاگہ کھول لیں اپنے پودوں اور پھولوں کی تصاویر کے لیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top