اچھی بات ہے۔ اور ہاں مجھے یاد آیا آپ نے وعدہ کیا تھا اردو محفل کو عطیہ دینے کا، اس کا کیا ہوا؟
مرک ہم بھی تو دوست ھیں آُپ کے
جی خوشی کو اگر دوست بنا لیا تو کیا ہی بات ہے
میں بھی آپکی پکی والی دوست ہوں
مرک میں اردو محفل کو عطیہ دینے کی بات خوشی سے کر رہا تھا۔
ویسے تم بھی دے سکتی ہو، بلکہ اردو محفل کے ہر رکن کو چاہیے کہ اس عطیے میں اپنا حصہ ڈالے۔
دوستی میں بہت مخلص ہوں میں ، مجھے خوشی ہو گی آپ سے دوستی کرکے
مجھے ابھی تک چیک نہیں ملا کہیں تو 20 پاؤنڈ فورا دے دوں
انکل اماں ابا اتنا جبر کرتے ہیں کھانے پینے کے پیسے مشکل سے دیتے ہیں میں کیا عطیہ کہاں سے دوں
دو تین سال رک جائیں کریڈٹ کارڈ لے لون پھر دوں گی
پھر ایسا کرتے ہیں کہ محفل میں تمہارے لیے چندہ اکٹھا کرتے ہیں۔
اتنی کنجوسی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ ایک دو سوٹ نہیں بنواؤ گی تو کچھ نہیں ہو گا۔
پھر آپ مجھے آسان طریقہ بتا دیں اب ،