مزید اسمائیلی پر کلک کرنے سے آتی ہیں۔
فہیم لائبریرین جولائی 20، 2009 #403 بوچھی نے کہا: آج میں بہت ہیپی ہیپی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ اچھی بات ہے۔ کون سی خوشخبری سنانے والی ہیں آپ
بوچھی نے کہا: آج میں بہت ہیپی ہیپی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ اچھی بات ہے۔ کون سی خوشخبری سنانے والی ہیں آپ
زین لائبریرین جولائی 21، 2009 #409 کیوں ، کیا ہوا؟؟؟ عام طور پہ کیسا ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میری طرح اچھا ہوتا ہے
سارہ خان محفلین جولائی 21، 2009 #410 موڈ اچھا نہیں ہے ۔۔ طبیعت بھی ٹھیک نہیں بہت سارے کام پڑے ہیں کرنے کو ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2009 #412 ایسا کیا ہو گیا؟ طبعیت کو کیا کر لیا؟ کہیں بارش کی وجہ سے تو گڑبڑ نہیں ہو گئی؟
سارہ خان محفلین جولائی 21، 2009 #413 نہیں بارش تو کب کی گئی ۔۔ ویسے ہی مصروفیت بہت تھی تو کچھ ڈل ڈل سی لگ رہی ہے طبیعت آج ۔۔۔۔ آپ کہاں تھے شمشاد بھائی نظر نہیں آ رہے تھے ۔۔۔
نہیں بارش تو کب کی گئی ۔۔ ویسے ہی مصروفیت بہت تھی تو کچھ ڈل ڈل سی لگ رہی ہے طبیعت آج ۔۔۔۔ آپ کہاں تھے شمشاد بھائی نظر نہیں آ رہے تھے ۔۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 21، 2009 #415 اللہ بچائے عینک سے ۔۔ وہ غائب تھے نہ ۔۔ آپ تو خود غائب ہوتے ہیں خبر رکھا کریں ادھر ادھر کی ۔۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 21، 2009 #418 سارہ خان نے کہا: نہیں بارش تو کب کی گئی ۔۔ ویسے ہی مصروفیت بہت تھی تو کچھ ڈل ڈل سی لگ رہی ہے طبیعت آج ۔۔۔۔ آپ کہاں تھے شمشاد بھائی نظر نہیں آ رہے تھے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم کیا حال سارہ ، کیا زیادہ کام جمع ہو گئے ہیں ، اپنا خیال رکھیں ۔
سارہ خان نے کہا: نہیں بارش تو کب کی گئی ۔۔ ویسے ہی مصروفیت بہت تھی تو کچھ ڈل ڈل سی لگ رہی ہے طبیعت آج ۔۔۔۔ آپ کہاں تھے شمشاد بھائی نظر نہیں آ رہے تھے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم کیا حال سارہ ، کیا زیادہ کام جمع ہو گئے ہیں ، اپنا خیال رکھیں ۔
سارہ خان محفلین جولائی 21، 2009 #419 تیلے شاہ نے کہا: اللہ تو بچائے مگر کیا کریں عمر کا تقاضہ بھی تو ہے ناں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا تیلے بھیا پہلے آپ کی باری آئے گی پھر اس لحاظ سے ۔۔۔
تیلے شاہ نے کہا: اللہ تو بچائے مگر کیا کریں عمر کا تقاضہ بھی تو ہے ناں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا تیلے بھیا پہلے آپ کی باری آئے گی پھر اس لحاظ سے ۔۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 21، 2009 #420 وعلیکم السلام شگفتہ ۔۔ حال تو ٹھیک ہے ۔۔ بس اجکل وہ کام کر رہی ہوں جو مسروفیت کی وجہ سے کر نہیں پاتی ۔۔ سمجھ لیں خود ہی سوار کیا ہے کام کا بھوت سر پر ۔۔ اپ کیسی ہیں ؟ کیا ہو رہا تھا ؟
وعلیکم السلام شگفتہ ۔۔ حال تو ٹھیک ہے ۔۔ بس اجکل وہ کام کر رہی ہوں جو مسروفیت کی وجہ سے کر نہیں پاتی ۔۔ سمجھ لیں خود ہی سوار کیا ہے کام کا بھوت سر پر ۔۔ اپ کیسی ہیں ؟ کیا ہو رہا تھا ؟