موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اتنے کھانے دیکھ کر تو بندے کو بلاوے کا انتظار ہی نہیں کرنا چاہیے۔ بن بلائے ہی پہنچ جانا چاہیے۔
 

فہیم

لائبریرین
پہلے خوشی جی کے ہاتھ میں درد تھا۔

اب خان صاحبہ کے بھی ہاتھ میں درد ہوگیا۔

اور بتانا تو نہیں چاہ رہا تھا لیکن اب بتانا پڑ رہا ہے کہ۔
کچھ دن پہلے خود میرے اپنے سیدھے ہاتھ میں درد تھا۔
 

تیشہ

محفلین
ماشاءاللہ
اچھی بات ہے۔
کون سی خوشخبری سنانے والی ہیں آپ:)


:battingeyelashes:

آنے والی چھٹیوں کو لے کر خوش ہوں :party:
آپ یہ بتاؤ ،، چچا سے بولا تھا باجو کہہ رہی ہیں کہ ہمارا دعوت کریں ہم پہنچ رہی ہیں :tongue:
:grin:
ابھی یہی پے ہیں کہ واپس لوٹ چکے ہیں ؟
 

سارہ خان

محفلین
پہلے خوشی جی کے ہاتھ میں درد تھا۔

اب خان صاحبہ کے بھی ہاتھ میں درد ہوگیا۔

اور بتانا تو نہیں چاہ رہا تھا لیکن اب بتانا پڑ رہا ہے کہ۔
کچھ دن پہلے خود میرے اپنے سیدھے ہاتھ میں درد تھا۔

فہیم صاحب اب اتنا پرانا درد کیوں یاد کر رہے ہیں ۔۔۔:battingeyelashes:

میں نے تو ذکر ہی نہیں کیا اپنے درد کا کہ یہاں پہلے ہی خوشی ہاتھ کا درد لے کر بیٹھی ہوئیں تھیں ۔۔۔:tongue: اب تو درد اور بڑھ گیا ایگزامز کی ڈیٹ آنے کا سن کر ۔۔:brokenheart:
 

فہیم

لائبریرین
:battingeyelashes:

آنے والی چھٹیوں کو لے کر خوش ہوں :party:
آپ یہ بتاؤ ،، چچا سے بولا تھا باجو کہہ رہی ہیں کہ ہمارا دعوت کریں ہم پہنچ رہی ہیں :tongue:
:grin:
ابھی یہی پے ہیں کہ واپس لوٹ چکے ہیں ؟


ہمممممممممممممم
آج تو چچا ہمارے یہاں‌ آئے ہوئے تھے۔
ابھی کچھ دیر پہلے گئے ہیں۔

اور ابھی تو ان کو آئے صرف ایک ہفتہ ہی ہوا ہے۔
یہاں کوئی ڈیڑھ مہینے کے لیے آئے ہیں وہ۔
 

تیشہ

محفلین
thsssss.gif



:party:
 

خوشی

محفلین
موڈ تو اچھا رہتا ھے مگر بازو کا درد جان لے کے چھوڑے گا ، ویسے سارہ اور امین فہیم کیسے ٹھیک ہوا تھا آپ لوگوں کے ہاتھ کا درد ، پلیزززززززززززززز مجھے بتائیں
 

شمشاد

لائبریرین
درد کو مارنے والی گولیاں نہیں اثر کر رہیں کیا؟ تو ایک اور بھی گولی ہوتی ہے، وہ تو سو فیصد اثر کرتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن گولی چلانے والے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ خود بھی تو یہ کام کیا جا سکتا ہے۔ پھر وکیل کیا کر لے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں عزیز امین سے بیزار نہیں ہوا، آپ تو پھر " خوشی " ہیں۔

وہ تو میں درد کی گولی کی بات کر رہا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top