چلیں اچھا ہے لابریری کے علاوہ کچھ اور بھی سوجھا آپ کو ۔۔
کچن کی مصروفیت آج ہے کیونکہ کل دعوت ہے گھر میں وہ بھی لنچ تو آج ہی کافی کام نمٹانا ہوگا ۔۔ابھی شام سے لگوں گی بس اس محاذ پر ۔۔
اب کھلا ہی دیں تو بہتر ہو گا مجھ تو ویسے بھی آج کل کوکنگ نہیںہو رہی
چار ۔۔ پانچ ڈشز بننی ہیں شگفتہ ۔۔ امی اور میں مل کر بنا لیں گے ۔۔
آپ مشکل سے تو فارغ ہوئین ہیں اب کام پر کیا لگاؤں ۔۔۔
بریانی ۔۔ کڑھائی ۔۔ فش فرائیڈ ۔۔چکن فرائیڈ ۔۔ رس ملائی ۔۔ شاھی ٹکڑے۔۔۔
گارڈن میں تھوڑا کام لیا تھا جانے کیا ہوا ہے سٹک سا ہو گیا ہے بازو
دعوت کا شکریہ ، کبھی نہ کبھی ملاقات ضرور ہو گی انشاءاللہ