موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
مگر میں بازو سامنے اوپر نیچے کر سکتی ہوں صرف بیک کی طرف کرتے درد ہوتا ھے مجھے ڈرائیں نہیں

خوشی یہ درد کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے ۔۔ مجھے اکثر ہوتا ہے ۔۔ امی مالش کرتی ہیں آیو ڈیکس سے یا زیتون کا تیل ہو تو ۔۔ فوراً ٹھیک ہو جاتا ہے ۔۔۔ ہاں ٹیبلیٹس سے میرا بھی نہیں جاتا ۔۔
 
فہیم

لائبریرین
خوشی یہ درد کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے ۔۔ مجھے اکثر ہوتا ہے ۔۔ امی مالش کرتی ہیں آیو ڈیکس سے یا زیتون کا تیل ہو تو ۔۔ فوراً ٹھیک ہو جاتا ہے ۔۔۔ ہاں ٹیبلیٹس سے میرا بھی نہیں جاتا ۔۔

آج تو کافی محنت ہوگئی ہوگی۔
اس کے بعد کہیں درد دوبارہ نہ آجائے۔
 
فہیم

لائبریرین
نہیں ایا دوبارہ۔۔:tongue: ارے بابا محنتی لوگ ہیں ۔۔ نازک نہیں آپ کی طرح نہیں ۔۔۔:tongue: مزہ بھی تو آیا نہ اتنا ہی محنت وصول ہو گئی ۔۔:party:

تمہارے بیان بہت سیاسی ہوتے ہیں۔
کہیں تم خود کو نازک اندام ثابت کررہی ہوتی ہو تو کہیں ٹارزن:p
 
سارہ خان

محفلین
کہاں نازک ثابت کیا ۔۔ وہ تو بس ایک کام مجھ سے نہیں ہوتا لڑنے والا ۔۔ اس معاملے میں نازک ہوں ۔۔:tongue:

وہ ٹائپنگ مسٹیک تھی ۔۔ تھیک کر دیا میں نے ۔۔ تم تو بس غلطی پکڑ لیا کرو فوراً ۔۔:rolleyes:
 
لڑنے کا کام تم سے نہیں ہوتا:eek:
نہ ہونے پر یہ عالم ہے کہ۔
یہ ملاحظہ کیجئے:rolleyes:
سارہ خان نے کہا:
توبہ کریں سسٹر کھچائی کیوں کرنے لگی میں وہ بھی آپ کی ۔۔۔:battingeyelashes: اس کے لئے فہیم ہے نہ وہ ہی تختہ مشق بنتا ہے ۔۔۔:tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top