موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes: بھنگ ملی کا تو مجھ بچاری کو پتا ہی نہیں کہ ہوتی کیا ہے ۔ :chatterbox:

مگر کچھ کھا ضرور رہی ہوں اسوقت اور ساتھ پاکستانی گانے سنُ رہی ہوں کہ موُڈ بہت اچھا ہے :battingeyelashes:

آپ اپنی سناؤ ۔؟ کہاں تک پہنچے ہو فہیم ۔؟ :party:
 
فہیم

لائبریرین

چلیں ایک آدھ پیس میری طرف سے بھی کھالیے گا۔

اور باجو بس اب دی اینڈ کردیا۔
 
تیشہ

محفلین
ہیں یہ لندن میں بھنگ کہاں سے آ گئی؟

شکر ہے آپ نظر تو آئے ہیں ۔؟ کہاں تھے دو دن سے۔ :(
میں نے آپکو یاد کیا ۔ ۔۔۔ پوست آفس کا کچھ سنائیے۔؟ :worried:

بھنگ تو فہیم سے ہی پوچھئیے کہاں سے آئی مجھے تو اسکا نام ہی آتا ہے یہ نہیں پتا ہے کیا ۔ :confused:
 
شمشاد

لائبریرین
میں یہیں ہوں باجو میں نے کہاں جانا ہے۔
دو دن سے نیٹ کے اشارے بند تھے۔ اور دفتر سے چھٹی کی ہوئی تھی۔

ڈاکخانے کی وہی خبر ہے جو پہلے تھی سو اب ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے تو نہیں لگتا تمہارا موڈ اچھا ہے۔

لڑکیاں تو اتنی باتیں کرتی ہیں اور تم اپنے بھائی کی طرح چپ چاپ۔

ارے بھئی کوئی اپنے کالج کی باتیں کرو، سہلیوں کی باتیں کرو، اپنے شہر کی باتیں کرو، معلوم تو ہو کہ ناعمہ اس محفل کی رکن ہے۔
 
تیشہ

محفلین
thsssss.gif

chips.gif
 
فہیم

لائبریرین

باجو کا ایویں ہی رسی کودنے کا موڈ ہوا اور انہوں نے رسی گودنا شروع کردی۔
اور جب تھک گئیں تو ان کو بھوک کا احساس ہوا۔
تو انہوں نے چھپکے سے ایک پاپ کارن کی تھیلی نکالی اور اِدھر اُدھر دیکھتے ہوئے پاپ کارن کھانا شروع کردیے:grin:
 
سارہ خان

محفلین
باجو پہلے آپ کی طرف سے کارروائی کا انتظار کیا گیا ۔۔ کہ کچھ تو بولیں گی اتنی الٹی سیدھی باتوں پر:tongue: پھر ایسا نہ ہوا تو لوگوں سے رہا نہیں گیا ۔۔ خود ہی سنا گئے ۔۔۔;)
 
آج پتا کیا ہوا :battingeyelashes:
میری ایک سہیلی ہے پاکستان سے آئی ہوئی ہے بہت اسلامک ٹائپ لیڈی ہے ، سر پے حجاب وغیرہ رکھتی ہے ، گوروں سے دور ہی رہتی ہے ۔۔ اسکا جو ڈاکٹر ہے وہ گورا ہی ہے :battingeyelashes: ۔ وہ جب جب اپوائنمٹ پے جاتی ہیں گورے بہت خوشاخلاق قوم ہے ، بڑی عاجزی سے ملا کرتے ہیں ہاتھ ملا کر ،
یہ جب جب جاتی ہیں مجھے ساتھ لے جاتی ہیں ۔۔ اور انکا ڈاکٹر ہر وزٹ ِ پے ان سے بڑی تپاک سے ہاتھ ملا کر ہیلو ، ہائی بولتا ہے ۔۔بہت تنگ ہیں اس ہاتھ ملانے سے :wasntme:
آج جب گئیں تو راستے میں پلان کرتی ہوئی گئیں کہ ایسا کیا طریقہ ہو کہ گورا انکو ٹچ نا کرپائے ۔۔
میں نے کہا ایسا کریں اپنا ہاتھ لپیٹ کر جائیے تاکہ نا ہاتھ سامنے آئے نا وہ ہاتھ ملائے ۔ورنہ تو بداخلاقی ہے کہ انکو ہم منع کریں تو بہت براُ لگتا ہے ۔
وہ بہت خوش ہوئیں ۔۔ جب ڈاکٹر کے روم میں پہنچنے لگیں تو اپنے ہاتھ انہوں نے اپنے دوپٹے میں لپیٹ لئے :battingeyelashes: تاکے ڈاکٹر یہ دیکھے گا تو ہاتھ نہیں ملائے گا ۔ ۔
animated087.gif

جب ہم اندر پہنچیں تو ڈاکٹر بڑی تیزی سے انکی طرف بڑھا اور ہیلو ہائے کرنے کو ہاتھ ملانے کو انکا ہاتھ دیکھنے ڈھونڈنے لگا ۔۔جب اسُ نے دیکھا کہ انکا ہاتھ دوپٹے میں لپیٹے ہوئے ہیں تو اسُ نے آگے بڑھکر انکو گلے لگالیا ۔۔۔
animated087.gif

میرا تو یہ سب دیکھ کر قہقہ ۔ ۔۔ ۔۔
animated087.gif

:rollingonthefloor:
اُفففففففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انکے تاثرات دیکھنے کو تھے ۔۔۔۔۔ :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
باجو پہلے آپ کی طرف سے کارروائی کا انتظار کیا گیا ۔۔ کہ کچھ تو بولیں گی اتنی الٹی سیدھی باتوں پر:tongue: پھر ایسا نہ ہوا تو لوگوں سے رہا نہیں گیا ۔۔ خود ہی سنا گئے ۔۔۔;)

سارہ کونسی کاروائی :confused: ۔؟
اور تم کہاں ہو؟ میں ابھی فہیم سے پوچھ رہی تھی کہ سارہ کدھر ہے ۔؟ کہنے لگا میری تو خود اسُ سے بات نہیں ہوئی اللہ جانے کہاں ہے ۔ :chatterbox:
 
سارہ خان

محفلین
یہیں تو ہوں باجو ۔۔ فہیم سے کہاں بات ہوئی اپ کی وہ تو تین چار دن سے کہیں غائب ہوا ہوا ہے ۔۔ لگتا ہے آفس والوں نے اس کو اغوا کیا ہوا ہے ۔۔۔:tongue:

اور وہ کارروائی وہاں رشتوں والے تھریڈ پر ۔۔;)
 
سارہ خان

محفلین
بجو آپ کی سہیلی کو کسی پاکستانی ڈاکٹر سے علاج کروانا چاہیئے ۔۔۔۔۔ اب تو لگتا ہے وہ گورے کے پاس جائیں گی نہیں زندگی بھر ۔۔۔:battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
بجو آپ کی سہیلی کو کسی پاکستانی ڈاکٹر سے علاج کروانا چاہیئے ۔۔۔۔۔ اب تو لگتا ہے وہ گورے کے پاس جائیں گی نہیں زندگی بھر ۔۔۔:battingeyelashes:

zzzbbbbnnnn-1.gif

zzzbbbbnnnn-1.gif

مگر سارہ پاکستانی ڈاکٹرز بھی یہی کرتے ہیں ہاتھ ملاکر ہیلو ہائی تو کرنا ہی پڑتا ہے ناں مینرز بھی تو ہوتے ہیں
مگر کچھ پاکستانی ڈاکٹر پاکستانیوں کو بھی دیکھکر سمجھ جایا کرتے ہیں یہ ایسے ہاتھ ملانا انکو پسند نہیں تو نہیں ملاتے ۔ ۔۔ مگر گورے تو ملتے ہی ایسے ہیں ، ہم شاید یوز ٹو ہوچکے ہیں اسلئے ہمارے لئے یہ غیرمعمولی بات ہے جانتے ہیں کہ انکا ملنے کا یہی آداب ہے ۔ ۔ ۔مگر پاکستان سے کوئی نئا نئا آئے تو بہت بوکھلا جاتے ہیں یہ سب انکے لئے نئی ، اور پریشان کنُ بات ہوتی ہے :battingeyelashes:
مجھے تو بہت سے اکثر گلے سے ملتے ہیں یا ہلکی سی کس ِ دے کر ۔۔جوابا میں نے کبھی نہیں دی ،،:battingeyelashes: البتہ ہاتھ ملا لیتی ہوں کہ کوئی ہرج نہیں ، اگلا اتنا خوش ہوکر ملے تو ملنا ہی پڑتا ہے ۔ ۔ ۔۔آداب ہیں انکے ہاں کے ۔
chips.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top