موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ہاں یہ سمجھ لو پر وہ ممتاز کا جوڑی دار نہیں مل رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں ملے تو اسے یہاں‌میرے پاس بھیجنا۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
کیا پتا مجھ سے تو لاپتہ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔پر سنا ہے آج تمہارے آس پاس والوں کو تنخواہ ملی ہوئی ہے اسی لیے فون پر خوب خرچے کیے جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
01dance2.gif
 

تیشہ

محفلین
میرا موڈ آج خراب ہوا ہے باجو۔ آج بھی ڈاکخانے سے خالی ہاتھ آیا ہوں۔



میں نے کچھ دن ہوئے پوسٹ آفس سے معلوم کیا ہے ۔ انکا کہنا ہے کہ یہاں سے پارسل جاچکا ہے ،،
اب پتا نہیں سعودیہ پہنچ کر اسکا کیا حشر نشر کیا گیا ہو نہیں جانتی :idontknow: مگر شاید آپکے ہی ملک کے کسی باشندے نے کھول کر اپنے استمال کو رکھ لیا ہو ۔۔آپکے پوسٹ آفس والوں نے آپتک پہنچنے نا دیا ہو :worried:
 

تیشہ

محفلین
اللہ ہی جانے باجو کیا حال ہوا جو ابھی تک نہیں ملا۔

:(

مجھے خود بہت دُکھ ہورہا ہے اتنے شوق سے ، سالگرہ گفٹ خریدا اور بھیجا تو ابھی تک آپکو ملا ہی نہیں ۔۔ پتا ہوتا کہ ایسے ہونا تھا پارسل کو گمُ تو میں بیجھتی ہی ناں ۔۔بلکے میرا بھانجا اگلے مہینے جارہا ہے گھر چھٹی پے جدہ ، تو اسکے ہاتھ ہی روانہ کردیتی :worried:
پیچھے میرا ایڈریس لکھا ہوا ہے اگر تو راستے میں یہی کھوتا یا کچھ پرابلم ہوتا تو پلٹ کے میرے پاس ہی پہنچ آتا ۔۔ مگر نہیں آیا واپس بھی :sad2:
اور آفٹر شیو ، باڈیسپرے سب گیا ۔اللہ جانتا ہے کیا بنا ۔۔کس کے ہاتھ لگا ۔۔ پہلے تو آپکی ڈاک نظام ٹھیک ہوا کرتا تھا اب مصیبت کیا ہوئی ہے ڈاک خانے والوں کو ۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو میں خود حیران ہوں کہ ایسا کیونکر ہوا۔ جہاں تک مجھے شک سا ہے تو وہ liquid ہونے کی وجہ سے ہے۔
اللہ ہی جانتا ہے کس کے ہاتھ لگا۔
 

تیشہ

محفلین
باجو میں خود حیران ہوں کہ ایسا کیونکر ہوا۔ جہاں تک مجھے شک سا ہے تو وہ liquid ہونے کی وجہ سے ہے۔
اللہ ہی جانتا ہے کس کے ہاتھ لگا۔



مجھے سارہ نے مشورے بھی دئیے تھے کہ باجو آپ کوئی خوشبو وشبوُ نا بھیجئے ، کوئی والٹ ٹائپ لے لیں
کیونکہ آپ نماز پڑھتے ہیں شاید خوشبو نا یوز کرتے ہوں :sad2: پھر میں نے سوئیٹر لینا تھا وہ بھی نا لیا یہ سوچکر کہ نہایت ہی گرمی ہوتی ہے آپکی طرف تو سوئیٹر کس وقت پہننے گے ۔ پھر میں نے شرٹ لینی تھی وہ بھی نہیں لی کہ آپ ہر وقت تو لمبا لمبا ڈریس ہی پہنے ہوتے ہیں تو شرٹ کس کام کی :chatterbox:
کفلنگز بھی لیتے لیتے چھوڑ دئیے کہ لگائے گے کہاں :worried:
بڑی سوچ وبچار کے ساتھ پھر میں نے یہ برُٹس کے آفٹر شیو فار مین سیکٹ کئے تھے ۔ اور آگے اب آپکو مل ہی نا پائے ۔ :sad2:
 

تیشہ

محفلین
ڈبوں میں پیک تھے ۔۔ اور ڈبے سخت قسم کے تھے نا ٹوٹ سکتے تھے اس میں نا ہی گرنے کا کوئی حطرہ تھا ،، اور میں نے کونسا پہلی بار کوئی لیکوئیڈ بھیجا تھا ۔۔ میرے گفٹس تو ایسے ہی جایا کرتے ہیں پرفیوم بھی ۔ مگر شاید آپ کے ملک کا کوئی اپنا نظام ہے ایسے گفٹس کے لئے ۔ :worried:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top