موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
آج شمشاد بھائی سے الف بے پے سکھانے کو کہا تو مجھے خود سے سیکھنے کو کہا ۔ میرا موڈ :( ہے
 

شمشاد

لائبریرین
وہ بکرا تو پورے کا پورا میرا ہے۔ اور میں کسی کو بھی حصہ دار بنانے کے موڈ میں نہیں ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا کچھ تو کر رہی ہوں نہ ۔۔ نیند ۔۔نیٹ ۔۔سیلری کی قربانی۔۔ اور دماغ الگ کھپانا ۔۔:chatterbox:

جہاں اتنا کچھ کر رہی ہے، ان میں ایک بکرا بھی شامل کر لو۔ اچھا ایسا کرو کہ دس ہزار نقد دے دو، میں خود ہی کوئی چھوٹا موٹا بکرا خرید لوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن مجھے بکرے کا پسند ہے۔

اونٹ کا بھی کھایا ہے۔ اگر چھوٹے بچے کا ہو تو بہت لذیز ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھینس کے مقابلے میں اونٹ کا گوشت زیادہ مزیدار ہے لیکن ہو چھوٹے بچے کا۔ بڑے اونٹ کا گوشت بہت نمکین ہوتا ہے۔ اگر وہ پکائیں تو ہانڈی میں نمک ڈالنے کی ضرورت نہیں۔

بر سبیل تذکرہ اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
جہاں اتنا کچھ کر رہی ہے، ان میں ایک بکرا بھی شامل کر لو۔ اچھا ایسا کرو کہ دس ہزار نقد دے دو، میں خود ہی کوئی چھوٹا موٹا بکرا خرید لوں گا۔

شمشاد بھائی یہ نہیں کہ آپ ہی میری طرف سے بکرا صدقہ کر دیں ۔۔۔:battingeyelashes: کیسے بھائی ہیں ۔۔:brokenheart:۔۔۔ دس ہزار میں دس سوٹ نہ بنا لوں میں ۔۔۔:tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
توبہ کرو لڑکی توبہ کرو، ہزار ہزار روپے کا سوٹ بنواؤ گی۔ اور ہاں وہ رشتہ اپنی جگہ لیکن پیری مریدی میں رشتے نہیں چلتے۔ پاکستان میں یہی تو سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی ہزار سے کم میں تو کوئی سوٹ نہیں آتا اب ۔۔۔۔۔۔۔۔ لان وان کے آ جاتے ہیں لیکن کوئی بھی اچھا سوٹ کم سے کم ہزار میں ہی آتا ہے ۔

یہ تو دو نمبر کاروبار ہوا پھر ۔۔۔ میرے نمبروں پر الٹا اثر نہ پڑ جائے ( اللہ نہ کرے ( ایسے کاموں سے ۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
لڑکی ہمارے بارے میں کسی شک و شبہ میں مت پڑو۔ یہ جتنے بھی طلباء اول دوم اور سوم آتے ہیں، سب یہیں سے تعویذ لے کر جاتے ہیں۔ (محکمہ تعلیم سے ہماری خاص جان پہچان ہے)
 

تیشہ

محفلین
میں ٹھیک ہوں باجو آپ کیسی ہیں ؟۔۔۔ بس تین دن باقی ہیں ۔:sad2: ۔پھر موجاں ہی موجاں ۔۔ :party:
م س ن پر پیپرز کے بعد ہی ملوں گی آپ کو ۔۔ جھانکنے آ جاتی ہوں بس کسی وقت یہاں پڑھ کے فیڈ اپ ہوتی ہوں تو ۔۔ :battingeyelashes:





میں بہت ٹھیک بہت اچھے موُڈ میں ہوں سارہ ۔۔ابھی راکھی کا سوئمبر دیکھا تو بہت اچھا موُڈ ہے ۔
cheerleader.gif

بہت ہیپی ہیپی ہوں :party:
 

dxbgraphics

محفلین
توبہ کرو لڑکی توبہ کرو، ہزار ہزار روپے کا سوٹ بنواؤ گی۔ اور ہاں وہ رشتہ اپنی جگہ لیکن پیری مریدی میں رشتے نہیں چلتے۔ پاکستان میں یہی تو سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار ہے۔

میں بھی یہ کاروبار اپنانے کا سوچ رہا ہوں۔
علی شان مافی فلوس عندی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top