موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں بہت ٹھیک بہت اچھے موُڈ میں ہوں سارہ ۔۔ابھی راکھی کا سوئمبر دیکھا تو بہت اچھا موُڈ ہے ۔
cheerleader.gif

بہت ہیپی ہیپی ہوں :party:

یہاں آج کے اخبار میں ان دونوں کی تصویر چھپی ہے، ایک دوسرے کو پھولوں کی مالا پہناتے ہوئے۔ خاصی بڑی تصویر ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھے تو بوریت ہونے لگی یہاں۔
بہت سلو سسٹم اور نیٹ ہیں۔
مزہ ہی نہیں آرہا۔

انشاءاللہ کل آفس سے آن لائن آؤں گا۔
ابھی تو میں چلا۔

اللہ حافظ
 

dxbgraphics

محفلین
وہ کونسا محاورہ ہے۔ مجھے ہاتھی نے کاٹا ہے کیا ۔جو سرحد کی برانچ میں تعینات ہوجاوں
 

شمشاد

لائبریرین
بس تو پھر آپ یہاں آ جاؤ، پنجاب میں اس کا بہت زیادہ کام ہے۔

(ساس بہو کے علم میں ماہر ہونا ضروری ہے)
 

تیشہ

محفلین
یہاں آج کے اخبار میں ان دونوں کی تصویر چھپی ہے، ایک دوسرے کو پھولوں کی مالا پہناتے ہوئے۔ خاصی بڑی تصویر ہے۔




ہاں یہ کل کے آخری شو میں جب اس نے سلیکٹ کیا لڑکے کو تو تب اک دوسرے کو ہار ،انگوٹھی بھی پہنائے ۔
:battingeyelashes:

مجھے کبھی ایسے ویسے ٹی ۔ وی پروگرام ہو یا شو کبھی شوق سے نہیں دیکھے مگر راکھی کا سوئیمر بہت دلچسپ رہا ہے پہلے دن سے لے کر ، آخر تک میں دیکھتی رہی ہوں ۔۔ :party:
کیوں کہ کچھ لوگوں کی رائے اسکے بارے میں اچھی نہیں تھی کہ بہت تیز لڑکی ہے یا آئٹم گرل ہے ، مگر اس سارے سوئیمر میں اس نے کھلُ کر جو سچائی ساری دنیا کے سامنے لائیو بیان کی مجھے بہت پسند آئی ہے :battingeyelashes: کسی میں ایسی ہمت نہیں ہوتی کہ اپنے گھر ،ماں بہن بھائی بھابھی ، اپنے باپ کے بارے میں تفصیلی بتائے یا پہلا پیار اسے کیسے اور کیوں چھوڑ گیا کہ وہ یوز کرتے رہے ہیں اسے ۔
اسلئے یہ سب اس نے لائیو سب کچھ بتایا :party:
مجھے اسکی حالات سن کے ہی اس سے دلی ہمدردی ہوئی ہے ۔ اور سب لڑکوں میں سے وہ کینیڈا والا بیسٹ تھا :party: کل جب تینوں کھڑے تھے اور راکھی نے ہار ڈالنے کو آگے بڑھی تو میرا دل دھک دھک تھا :rollingonthefloor: میں بول رہی تھی اُس گنجے کو ڈالنا یہی ٹھیک ہے تمھارے لئے ۔ :party:
اور جب اس نے اسی کو ہار پہنایا تو میں خوشی سے تالی بجانے لگی :dancing: :applause:
اتنی خوشی مجھے ہوئی ہے اسکے فیصلے سے ۔

(اسکا مطلب اب میں صیح صیح فیصلے کرنے کے قابل ہوگئی ہوں :party: :battingeyelashes: ) عقلمند ہوگئی ہوں :battingeyelashes: :grin: :dancing:
 

شمشاد

لائبریرین
پاور سپلائی کو چھوڑیں، تاریں سیدھا پاور سپلائی کے بغیر لگا دیں۔ جو بھی ہو گی دیکھی جائے گی۔
 

ریحان

محفلین
اٹھارہ گھنٹے کے بعد ابھی لائیٹ آئی تھی ۔۔ اور پھر چلی گئی ۔۔ یو پی ایس پر سسٹم تو چلتا ہے ۔۔ پر کوئی تیز پراسیسنگ والا کام شروع نہیں کر سکتا.. موڈ کا اندازہ کر لیں :sad2:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top