کیا ہو گیا سب کے موڈ کو؟ حالانکہ آپ کے ہاں تو موسم بھی بہت اچھا ہے۔
موڈ بہت سا ریسٹ لینے کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج میں آزاد ہوگئی ۔۔۔ ۔۔۔اب بہت دنوں کی نیند پوری کرنی ہے ۔۔۔
موڈ بہت سا ریسٹ لینے کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج میں آزاد ہوگئی ۔۔۔ ۔۔۔اب بہت دنوں کی نیند پوری کرنی ہے ۔۔۔
باجو کہاں اتنی گرمی ہے؟ یہاں دیکھیں 95 سے اوپر درجہ حرارت ہے۔
شکر ہے کوئی درجن دو درجن افراد کی ٹینشن تو کم ہوئی۔
موڈ اچھا ھے
سارہ بہن آزاد ہو گئیں مگر کہاں سے
اُفففففففف اتنی شدید گرمی تھی کل سے کہ آئے ہائے ، افُفففففف،
سارا دن ، ساری رات پنکھے چلتے رہے ہیں ،، اور باہر نکلنے کا حال ہی نہیں
میرا بی،پی لو ہوگیا تھا اور طبعیت خراب ہوگئی تھی ابھی ہاسپٹل سے واپس آئی ہوں
دماغ کی دہی بن گئی ، پہلی بار شرٹ پسینے سے بھیگی ہے ۔
کچھ دیر اور گرمی رہتی تو میں نے رونے لگ جانا تھا گھبرا کے ، مگر شکر ہے اللہ کا اب باہر بادل بن چکے ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں بارش کے آثار ہیں