کیا ہوگیا تمہیں ؟
نا پوچھو کل سے میری کیا حالت ہے بخار فلو پیٹ میں درد چکر صبح تو مجھ سے کھڑا بھی نہیں ہوا جا رہا تھا اب کافی ٹھیک ہوگی ہے طبیعت
کھڑے ہونے کی ضرورت ہی کیا ہے آرام سے بستر پر لیٹی رہو
تم میرا مذاق اڑاتی تھی دیکھو اب تمہاری حالت بھی ایسی ہوگئی ۔
ڈاکٹر کے پاس گئی کہ نہیں
اپنا خیال رکھنا
زین کے بچے ،۔ ٹھہر جا ابھی کلا س لیتا ہوں ،۔
کیوں میری پالی سی چنی سی منی گڑیا کو تنگ کر رہے ہو۔
ابھی مزہ چکھاتا ہوں۔
--------------------------------------------------
منے ( ملو بٹیا) ۔ آپ زین سے کٹی کرلو، یہ ہے ہی گند ہ بچہ، میں آپ کو ٹافی بھی دلاؤ گا۔
ہاہاہہاہاہاہہاہہ
اوہووووووووو لگتا ہے تمہاری طبیعت کچھ زیادہ ہی خراب ہے ’’کہاں‘‘ کی بجائے ’’یہاں‘‘ لکھ دیا
اے سی ٹھیک ہونے کے بعد بھی روم ٹھنڈا نہیںہورہا ۔ موڈ بلکل زمین پر گر گیا ہے
باجو آپ کو پتہ ہے چھوٹے جب کھانے کی چیز دیکھتے ہیں تو رونے لگتے ہیں۔ اور شاید میں بھی رو دوں