موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
موڈ باتیں کرنے کا ہورہا ہے۔
لیکن فی الوقت کوئی نہیں جس سے باتیں کی جاسکیں۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے آج گرمی نے ستا رکھاہے
cry6.gif


اُفففففف،،،، گرمی ،
cry6.gif


:(
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
لگتا ہے ' لوڈ شیڈنگ " کا تجربہ آپ کو بھی ہو رہا ہے ۔
نایاب




اُففف کچھ نا پوچھیں :( نہایت ہی گرمی ہے آج ۔ میری طبعیت خراب ہے آج پھر گرمی سے :noxxx: میرا دل ڈوبنے لگتا ہے گرمی سے :worried: مجھے شدید گھبراہٹ ہے ۔ پنکھے فلُ چل رہے ہیں مگر اسکے باوجود بھی بہت گرمی ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
کیا گرمی میں زکام ہوگیا ہے آپ کو۔




ہاں ہے فیورِ ہوگیا ہے جو گرمی سے ہوجاتا ہے ۔،زکام ،چھینکیں ، سر درد :(

موڈُ الگ سے خراب ، طبعیت بھی خراب ،
سوچ رہی ہوں یہ موسم بھی کتنا اثر ڈالا کرتا ہے اپنا ۔ ۔
گرمی نا آیا کرے تو کتنا اچھا ہو ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے باجو گرمی کا مزہ لینا ہے تو یہاں آ جائیں۔ کیا مزے کی گرمی پڑ رہی ہے یہاں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ رحم کرے، گرمی سے اوپر کو جانا چاہیے نہ کہ نیچے کو، اسی لیے کہہ رہا ہوں یہ یہاں کی گرمی کا مزہ چکھیں۔
 

تیشہ

محفلین
اللہ رحم کرے، گرمی سے اوپر کو جانا چاہیے نہ کہ نیچے کو، اسی لیے کہہ رہا ہوں یہ یہاں کی گرمی کا مزہ چکھیں۔


thsssss.gif




اب ٹھیک ہوں شکر کیا ہے رات ہوئی ہے تو ہوائیں چلنا شروع ہوئیں ۔۔لمبی واک کرکے آرہی ہوں باہر اب موسم اچھا ہے ۔ ۔ دل کررہا تھا چارپائی ڈال کر کسی درخت کے نیچے لیٹی رہوں :party:
 

dxbgraphics

محفلین
چلیں موڈ اچھا ہے لیکن اکیلے اکیلے چپس کھانا اچھا نہیں ہے ایک دو سینکڑہ پیکٹ میل ہی کر دیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top