موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اللہ کرے آپ ہمیشہ خوش رہیں۔ میں تو اردو محفل کی رکن خوشی کی بات کر رہا تھا۔

بہت شکریہ :battingeyelashes: اتنی اچھی دعا دی ہے آپ نے ۔ ۔
بس بیچ بیچ میں چھوٹا سا بلکل ذرا سا ایک ہلکا سا مجھے کبھی کبھی غم بھی ملا کرے تو کیا ہی بات ہے :battingeyelashes: ایسے میں زیادہ خوش رہتی ہوں ۔۔ورنہ خوشیاں آتیں تو ہیں پر ایک ذرا ہلکا سا بہت ہلکا سا غم بھی ملا کرے تو پھر مجھے خوشیاں ہی خوشیاں میسر ہوتیں ہیں ڈر بھی نہیں ہوتا کہ وقتی خوشی ہے کیونکہ غم بھی ضروری ہے :grin: ۔۔ اللہ بھی یاد رہتا ہے ہر دم ۔۔اور بندہ خوش اور مطمئین بھی رہتا ہے بس دعا یہ ہے بہت گہرا غم دکھ نا ملے بس چھوٹا سا ہلکا سا ملا کرے تو بہتر ہے ۔ اسطرح پھر خوشیاں بھی بے شمار چلیں آتیں ہیں غم کے پیچھے پیچھے ۔ اسلئے دونوں چلنے چاہئیے ۔ :grin:
 
نایاب

لائبریرین

السلام علیکم
اپیا جی
:applause::applause::applause:
اچھی لگی آپ کی تحریر
شاید بہت خوش ہوں میں ۔
اور خوشی کی حالت میں آپ کی یہ تحریر مجھے اک پیغام ہی محسوس ہوئی ۔
خوش اس لیے ہوں کہ اللہ نے مجھے اس بابرکت مہینے میں نواسے سے نوازا ہے ۔

بہت بہت مبارک ہو نایاب بھیا ۔۔:party: ہم سب کی طرف سے :party: ڈھیر ساری مباکباد قبول کریں :battingeyelashes:
جی مجھے تو یہی دعا کرنا اچھا لگتا ہے کہ مجھے کبھی بلکل چھوٹا سا غم مل جایا کرے ،جس سے میں اپنی اوقات میں رہا کرتی ہوں :grin: البتہ اس چھوٹے سے غم کے بدلے میں مجھے بہت خوشیاں ملتیں ہیں ۔۔جنکو پاکر میں سکون سے رہتی ہوں پتا ہوتا ہے ابھی حال میں ہی ایک برداشت کرنے والا ایک تازہ دکھ ،عم جھیلا ہے لہذا اب ہم اس قابل ہیں کہ یہ خوشی ہمیں مل سکے ۔ اس لئے زیادہ پرسکون رہتی ہے زندگی ۔ ورنہ خوشیاں ہی خوشیاں آپکو ملنے لگے تو بھی اچھا نہیں اسلئے دونوں لازمی ہونے چاہئیے :battingeyelashes:
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
:applause::applause::applause:
اچھی لگی آپ کی تحریر
شاید بہت خوش ہوں میں ۔
اور خوشی کی حالت میں آپ کی یہ تحریر مجھے اک پیغام ہی محسوس ہوئی ۔
خوش اس لیے ہوں کہ اللہ نے مجھے اس بابرکت مہینے میں نواسے سے نوازا ہے ۔
نایاب

بہت بہت مبارک ہو نایاب انکل ۔۔:)
 
نایاب

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو نایاب انکل ۔۔:)

بہت مبارک ہو نایاب بھائی،

باجو میں تو ان سے مٹھائی کھا ہی لوں گا۔

نانا بننا مبارک ہو نایاب بھائی:)

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
جہاں کہیں جتنی کہیں پہنچ جائے گی مٹھائی
انشااللہ
سارہ خان بٹیا جی
محترم فہیم بھائی
آپ کی خلوص بھری مبارک منوں مٹھاس لیے ہوئے ہے۔
بہت شکریہ
نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
امید کم ہی ہے، یہاں سے اڑئیں تو اسلام آباد یا پشاور ہی اتریں گے، راستے میں تو رک بھی نہیں سکتے۔
 
تیشہ

محفلین
امید کم ہی ہے، یہاں سے اڑئیں تو اسلام آباد یا پشاور ہی اتریں گے، راستے میں تو رک بھی نہیں سکتے۔

:lol::lol:

یہ بھی ٹھیک کہا ، مگر ہماری اماں جان ایسی ہیں کہ جہاز کی سیڑھی سے دل کرے تو واپس پلٹ آتیں ہیں ،
انکو پاکستان سے لانا ہو تو اگر اکیلی وہیں آرہی ہیں تو انکو وہاں سے لانے کے لئے یہاں سے کوئی بہن جاتی ہے ، اور چھوڑنے دوسری بہن :battingeyelashes: امی وہم کرتیں ہیں اور وہم کا علاج کہیں نہیں ۔۔۔ اکثر جہاز پے چڑھتے ہوئے دل میں آئے تو واپس پلٹ جاتیں ہیں :lol:
دل میں آئے تو جہاز والوں کو ڈانٹ کے رکوا کے کہیں بھی نیچے اتر جائیں :chatterbox: اسلئے انکو لانا بھی پڑتا ہے چھوڑنے کے لئے جانا بھی پڑتا ہے ،
 
تیشہ

محفلین
thsssss.gif

dance7.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top