dxbgraphics
محفلین
میرا موڈ نارمل ہے
صحیح بات ہے باجو، آج بھی ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے آیا ہوں۔ آج دفتر سے واپس آ کر سونے کا وقت بھی نہیں ملا۔
کل تو لگتا ہے افطاری وہیں ہو گی۔
میرا موڈ خوشگوار ہے
ایک دو سموسے میل کر دیں
کام کی زیادتی کی وجہ سے باجو، میں اکیلا ہی نہیں اور بھی کئی ایک پھنسے ہوئے ہوتے ہیں۔
میرا موڈ بہت اچھا سا بلکہ شاندار