موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
جی ہاں وہیں طعام ہوتا ہے ہر رمضان میں
لیکن شاید آپ کی دعوت میں طوطا کھانے کومل جائے
ویسے پی آر کیا بلا ہے (دا لا سہ بلا دہ(
 

dxbgraphics

محفلین
شمشاد بھائی ایں وئی مجھے مجبور نہ کریں کہ میں غصے میں‌طوطے کے خلاف کوئی سازش کروں :devil:
 

تیشہ

محفلین
باجو آج آ جائیں، آج میرے ہاں افطاری ہے۔



mood-emoticons-smileys12.gif


نہیں آسکتی میری طبعیت خراب ہے گلا خراب :(اور شاید کوئی مسل بھی کمبخت پلُ ہوگیا ہوگا شاید۔۔، مجھ سے کھڑے ہی نہیں ہونے ہورہا ۔۔
لگتا ہے جی۔ پی کے پاس جانا ہی پڑے گا ۔۔ اتنے دن ہشاش بشاش رہنے کے بعد آج نظر لگگئی،
بھابھی کیا کچھ بنا رہی ہیں آج افطاری پے ، ؟
 

شمشاد

لائبریرین
باجو افطاری میں پکوڑے، سموسے، دہی بھلے، پھلوں کی چاٹ، اسکوئش، ملک شیک، اور دو تین مشروب وغیرہ اور کھانے میں صرف مرغے کی بریانی اور گوشت کا سالن، ساتھ میں سلاد وغیرہ اور میٹھے میں زردہ۔

چائے تو لازمی ہے ناں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
باجو افطاری میں پکوڑے، سموسے، دہی بھلے، پھلوں کی چاٹ، اسکوئش، ملک شیک، اور دو تین مشروب وغیرہ اور کھانے میں صرف مرغے کی بریانی اور گوشت کا سالن، ساتھ میں سلاد وغیرہ اور میٹھے میں زردہ۔

چائے تو لازمی ہے ناں۔

السلام علیکم

شمشاد بھائی ، لگتا ہے بہت شاندار رہی دعوت اور کھانا سب کس نے تیار کیا ؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

جی دعوت اچھی خاصی رہی۔ اور کھانا ظاہر ہے خاتون اول نے ہی تیار کیا تھا۔

ارے میں چکن کارن سوپ کا تو بھول ہی گیا تھا، وہ بھی موجود تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top