اس بات کی مجھے بہت خوشی ہوئی
،
چلو خوش تو ہوئے اچھی بات ہے صحت مزید بنے گی خوش رہنے سے مزید وزن اضافہ ہوجائے گا
سٹار پلس جو دیکھے میں بیان نہیں کرسکتی کہ میرا کیا دل چاہتا ہے کہ کیا کرنے کو ، مگر جو بتادے میرے سامنے کہ میں تو سٹار پلس دیکھتی /دیکھتا ہوں تو بس یہ سنتے ہی بولنے کی بجائے میرے چہرہ کا رنگ بدلنے لگتا ہے مجھے لگتا ہے یہ سٹار پلس دیکھنے والا اس قابل نہیں کہ اسکو کچھ جانا جائے یہ سمجھا بھی جائے ۔
،