مٹر مسٹر سے زیادہ نزدیک ہے، صرف سین کی کمی ہے، ورنہ مسٹر ہی ہے۔
کوئی پکتا وکتا نہیں جیمٹر پکتا ہے بھئی ۔۔پکتی نہی ہے
جی بلکل پٹھان کے گھر مٹر پکتی ہوگی بٹ ہمارے گھر میں مٹر پکتا ہے بھائیکوئی پکتا وکتا نہیں جی
مٹر پکتی ہے
ہے نا عائشہ ہنسے جا رہی ہو بولو بھی
آسان الفاظ میں اظہار خیال فرمائیے بلال بھائیمیرا خیال ہے کہ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ مٹر ہرما فرو ڈائٹ ہے۔
اتنی نازک اور پیاری سی سبزی کے ساتھ زیادہ ہےجی بلکل پٹھان کے گھر مٹر پکتی ہوگی بٹ ہمارے گھر میں مٹر پکتا ہے بھائی
مجھے یہ بحث پڑھ کر ہی ہنسی آئے جا رہی ہےہے نا عائشہ ہنسے جا رہی ہو بولو بھی
نہی بھنڈی بھی پکتی ہے یا پکائی جاتی ہے ۔ بٹ یہاں بات مٹر کی ہو رہی اور سبزی نہ لائیں نا درمیان میں بھنڈی کو اسی لیئے تو لیڈی فنگر کہتے ہیں کہ یہ بھی پکتی ہےاتنی نازک اور پیاری سی سبزی کے ساتھ زیادہ ہے
کہ آپ کے گھر میں وہ پکتی نہیں پکتا ہے
پھر تو شاید بھنڈی بھی پکتا ہوگا وہاں
یہ مردانہ بھی ہے، زنانہ بھیآسان الفاظ میں اظہار خیال فرمائیے بلال بھائی
مردانہ یا زنانہ
وہ بھی ہوتی ہے ۔۔چھوٹے مٹر کو مٹری کہتے ہیں عائشہیوں کرتے ہیں مٹر کی مونث مٹری بنا لیتے ہیں
مٹر کے درمیان تو کچھ آ بھی نہیں سکتا۔نہی بھنڈی بھی پکتی ہے یا پکائی جاتی ہے ۔ بٹ یہاں بات مٹر کی ہو رہی اور سبزی نہ لائیں نا درمیان میں بھنڈی کو اسی لیئے تو لیڈی فنگر کہتے ہیں کہ یہ بھی پکتی ہے