مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

محمد بلال اعظم

لائبریرین
چلیں میں آپ لوگوں کو مٹر کی ایک مزیدار سی ڈش بنانا بتاتا ہوں۔

مٹر کے دانے لیں اور انہیں بہت ہلکا سا گرم پانی میں بوائل کرکے دھوپ میں خشک کرلیں۔
اب ایک پین میں تھوڑا سا گھی یا تیل لیں اور اس میں کالا زیرہ ڈال کا ذرا سا بھونیں اور پھر مٹر کے خشک کیے ہوئے دانے ڈال کر ان کو دھیمی آنچ پر فرائی کرلیں۔
ساتھ میں نمک اور ہلکی سی کالی مرچ شامل کردیں۔
اور جب مٹر اچھے سے فرائی ہوجائیں تو انہیں ایک پلیٹ میں ٹشو پیپر بچھا کر اس پر نکال لیں اور اوپر سے چاٹ مسالہ چھڑک کر کھائیں۔
بہت مزے کے لگتے ہیں :)
اس کے لئے پھر مٹروں کا انتظار کرتے ہیں
 

باسل احمد

محفلین
انتظار کیوں۔۔۔۔میں نے تو ابھی کل ہی 100 روپے کلو کے حساب سے تازہ مٹرخرید کے پکوائے ہیں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
توبہ فہیم بھیا آپ بھی کیا بحث لے کر بیٹھ گئے۔
ویسے آپ دلائل سے مطمئین ہوئے یا ابھی تک آپ کے گھر مٹر "پکتی" ہی جارہی ہے بیچاری پڑی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
مٹر حروف تہجی کے اعتبار سے توزنانہ لگتےہیں۔۔۔ ۔ٹَر ٹَر کرنے کی عادت سے استنباط کیا ہے۔
برے الفاظ یہاں استعمال کرنا منع ہے، خصوصاً ایسے الفاظ خواتین کے لئے تو بالکل بھی نہیں ، پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

باسل احمد

محفلین
Top