عینی شاہ
محفلین
یو مین ۔۔فیمیلز ۔۔۔۔۔۔۔ہم یہاں بھی صنف نازک کے ساتھ ہیں
یو مین ۔۔فیمیلز ۔۔۔۔۔۔۔ہم یہاں بھی صنف نازک کے ساتھ ہیں
یپیو مین ۔۔فیمیلز ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
چلیں آپ نے خود مان لیا کہ ناک ہوتی ہےبٹ ہر کسی کی اپنی اپنی ناک ہوتی ہے بھئی
نووووووو آئی تھنک ناک ہوتا ہےچلیں آپ نے خود مان لیا کہ ناک ہوتی ہے
جی نہیںنووووووو آئی تھنک ناک ہوتا ہے
بھئی اگر کی کی ناک ہے تو ہوگی اور کا کا ناک ہے تو ہوگا ہو گا ناجی نہیں
ناک ہوتی ہے
البتہ ناک پر چشمہ ضرور ہوتا ہے
کوئی نہیں جیبھئی اگر کی کی ناک ہے تو ہوگی اور کا کا ناک ہے تو ہوگا ہو گا نا
اچھا ٹھیک ہے مگر اتنی ڈراؤنی پکچر کیوں لگائی آپ نےکوئی نہیں جی
ناک بس ناک ہوتی ہے
بھلے آپ کی ہو یا میری
پکچر تو وہی پرانی والی ہے۔اچھا ٹھیک ہے مگر اتنی ڈراؤنی پکچر کیوں لگائی آپ نے
پر یہاں بات مٹر کے دانے کی نہیں۔لوہے کی طرح ٹھوس دلیل یہ ہے کہ مٹر کا دانہ ہوتا ہے، مٹر کی دانی کبھی سنی؟
بجا لیکن مٹر کے مقابلے میں لوہے جیسی دلیل ایسی ہی ہوگی ویسے نور اللغت دیکھ لیجیئےپر یہاں بات مٹر کے دانے کی نہیں۔
صرف مٹر کی ہے۔
لوہے کی طرح ٹھوس دلیل یہ ہے کہ مٹر کی پھلی ہوتی ہے، مٹر کا پھلا کبھی سنا؟۔۔۔ اب کیا کہیں گے؟؟؟؟لوہے کی طرح ٹھوس دلیل یہ ہے کہ مٹر کا دانہ ہوتا ہے، مٹر کی دانی کبھی سنی؟
مٹر کی پھلی خریدی۔۔۔یہ مٹر آپ نے خریدے؟
یا
یہ مٹر آپ نے خریدیں؟
یہاں پھلی کی بات ہو رہی ہے جو موئنث ہے نا۔ آپ نے مٹر خریدے کہ آپ نے مٹر خریدیں؟مٹر کی پھلی خریدی۔۔۔
پٹھان۔۔۔ پانی بہتی ہے۔یہاں پھلی کی بات ہو رہی ہے جو موئنث ہے نا۔ آپ نے مٹر خریدے کہ آپ نے مٹر خریدیں؟