مٹر پلاؤ

عسکری

معطل
کبھی ادھر آنا ہوا تو روزے رکھیں گے مل کر۔ افطار اور سحر میں جب تین یا چار گھنٹوں کا فرق ہو تو میں نے کئی بار کئی روزے محض پانی یا چائے کے کپ پر بھی رکھے ہیں۔ میری آنتیں تو کبھی باہر نہیں آئیں؟ آپ اپنی بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر چیک کرا لیں :)
آپ کیا کرتے ہیں روزہ رکھ کر ؟ میں نے جو کیا تھا وہ ویسے ہی نہایت مشقت والا کام تھا اوپر سے عین سیلاب کے وسط میں جہاں انسان کم سانپ زیادہ ہوتے ہیں اور کام بھی ایسا کہ اس پر رکنا تھکنا نہیں ہوتا ۔ گرمی کڑاکے کی سر پر بہت کچھ تھا اور بھی پر میری ایک بات میں اپنے حالات و کیفیات چھپاتا نہیں جو محسوس ہو وہی کہتا ہوں ۔کچھ ایسے ہو سکتے ہیں جو باوجود بھوک کے کہیں نا مجھے نہیں لگی پر میں ایسا نہیں ہو مجھے جو فیل ہوتا ہے سچ سچ کہتا ہوں کیونکہ میں انسان ہو روبوٹ نہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
ہار کیسی جب کام ہی ایسا کیا ہے تو اس کی سزا خود کو دینی ہی چاہیے :rolleyes: میں اپنے ہاتھوں سے بیریٹا-92 سے گولی کھا کر مرنا پسند کروں گا
سبحان اللہ۔ کیا جذبہ شہادت ہے۔ اللہ آپ کو اس "نیک" عزم میں ناکام فرمائے۔ آمین

ویسے کُکنگ سیکھ ہی لیں۔ کب تک آہنی گولیوں پر گذارا ہوتا رہے گا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ کیا کرتے ہیں روزہ رکھ کر ؟ میں نے جو کیا تھا وہ ویسے ہی نہایت مشقت والا کام تھا اوپر سے عین سیلاب کے وسط میں جہاں انسان کم سانپ زیادہ ہوتے ہیں اور کام بھی ایسا کہ اس پر رکنا تھکنا نہیں ہوتا ۔ گرمی کڑاکے کی سر پر بہت کچھ تھا اور بھی پر میری ایک بات میں اپنے حالات و کیفیات چھپاتا نہیں جو محسوس ہو وہی کہتا ہوں ۔کچھ ایسے ہو سکتے ہیں جو باوجود بھوک کے کہیں نا مجھے نہیں لگی پر میں ایسا نہیں ہو مجھے جو فیل ہوتا ہے سچ سچ کہتا ہوں کیونکہ میں انسان ہو روبوٹ نہیں
میں نے کہا فرشتے ہیں۔ آپ نے انکار کیا۔ اب پھر میری بات کی تصدیق کر رہے ہیں یار

منفی 30 تا منفی 35 ڈگری میں جب دس یا بارہ گھنٹے آپ نے باہر گذارنے ہوں اور سروائیول کی تربیت بھی لینی ہو تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیسے روزے ہوتے ہوں گے :)
 

عسکری

معطل
سبحان اللہ۔ کیا جذبہ شہادت ہے۔ اللہ آپ کو اس "نیک" عزم میں ناکام فرمائے۔ آمین

ویسے کُکنگ سیکھ ہی لیں۔ کب تک آہنی گولیوں پر گذارا ہوتا رہے گا؟
میں پکاتا ہوں بہت کچھ جناب کم از کم 20 ڈشیں بنا سکتا ہوں اور کیا چاہیے ؟
 

عسکری

معطل
میں نے کہا فرشتے ہیں۔ آپ نے انکار کیا۔ اب پھر میری بات کی تصدیق کر رہے ہیں یار

منفی 30 تا منفی 35 ڈگری میں جب دس یا بارہ گھنٹے آپ نے باہر گذارنے ہوں اور سروائیول کی تربیت بھی لینی ہو تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیسے روزے ہوتے ہوں گے :)
آپ پر بھی روزے معاف ہیں جیسے ہم پر - مولانا عمران :bighug:
 

قیصرانی

لائبریرین
وہ تو مر گئے تھے ان سے کیا پوچھنا ۔ ویسے چڑیا - بگلا -مینا - بٹیر -بطخ - کبوتر جنگلی لٹھا - ٹٹیری - اور مرغابی سمیت بہت سارے نا معلوم کھا رکھے ہیں:D
ان بہت سارے نامعلوم میں کیا کوئی بھوں بھوں یا میاؤں میاؤں تو نہیں تھے؟ :ROFLMAO:
 

عسکری

معطل
ان بہت سارے نامعلوم میں کیا کوئی بھوں بھوں یا میاؤں میاؤں تو نہیں تھے؟ :ROFLMAO:
کیوں نہیں وہ تو گرم گوشت والے ہوتے ہیں چائنا جا کر بندہ حلال حرال ایک ہفتہ رکھ سکتا ہے بس پھر سب حلال اگلے دن وہاں سے کسی نے پوچھا کہ نوڈلز کھا کر تھک گئے کیسے گزرے گا وقت ہم نو فتوی جھاڑا سب حلال ہے کھائی جاؤ :D
 

عسکری

معطل
تو بھائی میرے، کچھ دن ٹھہر کر کھا لیجئے گا۔ ابھی تو ہتھیاروں والا موضوع ادھورا ہے
وہ بشرط تھی جب ہم ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے تو خود کشی کا سوال پیدا نہیں ہوتا چاہے ایک مزید کنواری رہ جائے اس دنیا میں :D ہم نے شیخ رشید کی بعیت کر لی ہے :laugh:
 
Top