وہ تو میں روز ہی بناتا ہوں، بلکہ دن میں دو دو بار بناتا ہوں۔
ایک تو بار اپنے لئے بناتے ہوں گے۔ تو پھر دوسری بار کس کے لئے؟
وہ تو میں روز ہی بناتا ہوں، بلکہ دن میں دو دو بار بناتا ہوں۔
شاید کہ اس بار زیادہ اچھا بن جائےایک تو بار اپنے لئے بناتے ہوں گے۔ تو پھر دوسری بار کس کے لئے؟
مجھے بھی جب تک ملتا نہیںمجھے مٹر پلاؤ بلکل پسند نہیں۔۔۔ ۔!!
عینی تمہارے لیے میں بریانی بنادوں گیمجھے مٹر پلاؤ بلکل پسند نہیں۔۔۔ ۔!!
lollllصرف ٹھوکر نہیں ہم پلاؤ بھی کھا چکےہیں
فربھی او ہی حال ہےlolllتے فیر عقل آئی کہ نئیں
ہاں ورنہ خیر نہیں اب کے مٹر پلاؤ بنایا توعینی تمہارے لیے میں بریانی بنادوں گی
اور جس دن بنے مٹر پلاؤ میں چائے پراٹھا کھاتی ہوں بھیامجھے بھی جب تک ملتا نہیں
میں بھی کھاؤں گا۔ جب بن جائے تو انفارم کر دیناعینی تمہارے لیے میں بریانی بنادوں گی
دیکھیں ایسا نہیں کہتے میں بچپن میں ایسا تھا پھر مجھے سکھایا گیا کہ وقت پڑے تو کیا کچھ کھایا جاتا ہے ۔ اب میں وہ سب چیزیں کھاتا ہوں جو بچپن میں نا کھاتا تھا جیسے توری کدو وغیرہ ۔اور جس دن بنے مٹر پلاؤ میں چائے پراٹھا کھاتی ہوں بھیا
لگتا ہے یہ بچا رے رہ گئے ہیں پلاو نہیں کھا سکے ہم نے پلاو کھا لیا ہے اب ترس بھی کھا لیتے ہیں
چلو سب شوپر لے کر آ جاو دھکّے نہیں دینے سب کو ملیں گے
اور آرمی میں سینئرز سے "جھاڑ پونچھ"دیکھیں ایسا نہیں کہتے میں بچپن میں ایسا تھا پھر مجھے سکھایا گیا کہ وقت پڑے تو کیا کچھ کھایا جاتا ہے ۔ اب میں وہ سب چیزیں کھاتا ہوں جو بچپن میں نا کھاتا تھا جیسے توری کدو وغیرہ ۔
مجھے بھی سکھایا تو بہت گیا بھیا پر میں کیا کروں اس چیز کا جو میرے حلق سے نہ اترےدیکھیں ایسا نہیں کہتے میں بچپن میں ایسا تھا پھر مجھے سکھایا گیا کہ وقت پڑے تو کیا کچھ کھایا جاتا ہے ۔ اب میں وہ سب چیزیں کھاتا ہوں جو بچپن میں نا کھاتا تھا جیسے توری کدو وغیرہ ۔
میں آرمی میں نہیں ہوںاور آرمی میں سینئرز سے "جھاڑ پونچھ"
ٹکٹ کٹاو نالے لین بناؤاشتیاق بھائی نہیں ایسے نہیں چلے گا کہا نا سب کو ملیں گے چلو اپنی لائن میں
اپنی سوچ کو بدلیں اور ایسا سوچیں جیسے یہ پسند کی چیزیں ہیں اچھی ہیں انسان کے کھانے کے لیے بنی ہیں اور ان سے منہ موڑنا ان کی توہین ہے شاید پھر کچھ بھلا ہو ۔ نہیں تو سروائول ٹریننگ سینٹر کا چکر لگائیں ایک ہفتے کامجھے بھی سکھایا تو بہت گیا بھیا پر میں کیا کروں اس چیز کا جو میرے حلق سے نہ اترے
یہ سب آپ کہہ رہے ہیں بھیا ؟؎؎اپنی سوچ کو بدلیں اور ایسا سوچیں جیسے یہ پسند کی چیزیں ہیں اچھی ہیں انسان کے کھانے کے لیے بنی ہیں اور ان سے منہ موڑنا ان کی توہین ہے شاید پھر کچھ بھلا ہو ۔ نہیں تو سروائول ٹریننگ سینٹر کا چکر لگائیں ایک ہفتے کا
کہنے میں کیا حرج ہے۔ آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی کہ آپ "فرشتے" ہیںمیں آرمی میں نہیں ہوں