مٹر پلاؤ

عسکری

معطل
یہ سب آپ کہہ رہے ہیں بھیا ؟؎؎
ویسے میں نے محسوس کیا ہے کہ برف پگھلنے لگی ہے
نہیں میرے وہ خیالات نہیں بدلے میں صرف کھانے کی چیزوں کا خیال رکھتا ہوں کیونکہ میں نے دیکھا ہے بھوک کیا ہوتی ہے اور انسان سے کیا کچھ کراتی ہے :roll:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

تبدیلی بہت خاموشی سے آتی ہے بھیا
انسان کو خوب بھی دیر سے پتا چلتا ہے
بہرحال بہت خوشی ہو رہی ہے مجھے تو
 
عسکری

معطل
تبدیلی بہت خاموشی سے آتی ہے بھیا
انسان کو خوب بھی دیر سے پتا چلتا ہے
بہرحال بہت خوشی ہو رہی ہے مجھے تو
جو آپ کو اچھا لگے پر آپ اس بارے میں سوچنا کہ اگر آپ کو دو دن تک کھانے کو کچھ نا ملے کسی بڑی وجہ سے تو آپ کیا کریں گی ؟ اگر اس حالت میں آپ کو کوئی مٹر پلاؤ دے گا تو آپ کو وہ جنت کا کھانا لگے گا تب آپ کو دل میں ملامت فیل ہو گی کہ دیکھو میں نے کیا کیا تھا اس چیز کے ساتھ ۔
 
اب میرا کیا ہو کہ میں بہت آرام سے فاقہ کرتی ہوں
دو دن
 
عسکری

معطل
اب میرا کیا ہو کہ میں بہت آرام سے فاقہ کرتی ہوں
دو دن
کبھی شہر سے دور کچن سے دور کہیں ایسی جگہ جہاں کھانے پینے کو کچھ نا ہو کر کے دیکھنا آپ پلیز اور واپسی پر بتانا مجھے :mrgreen: ہم لوگ پانی میں گھرے صرف ایک دن رہے تھے تو ہماری آنتیں باہر آ رہی تھی 24 گھنٹوں میں :rolleyes: اس شام ایک کوا دیکھا تو دل کیا اسے پکڑ کر بار بی کیو نا بنائیں یار :whistle:
 
ٹھیک ہے ایسا کوئی تجربہ ہوا تو ضرور بتاؤں گی آپ کو
لیکن گھر میں بھوکا رہنا واقعی مشکل کام نہیں میرے لیئے تو بلکل نہیں
 
عسکری

معطل
اور اکثر ایک وقت کا کھانا کھاتی ہوں
وہ تو مرضی سے ہے ایس اتو میں کئی بار کرتا ہوں احساس تب ہوتا ہے جب آسرا نا ہو کوئی آگے پیچھے ۔ لوگوں کو ایک بوتل پانی پر لڑتے دیکھا ہے بہن جی جو ہمارے فریزرز میں بھری پڑی ہوتی ہیں
 
محمدعمر

محفلین
دیکھیں ایسا نہیں کہتے میں بچپن میں ایسا تھا پھر مجھے سکھایا گیا کہ وقت پڑے تو کیا کچھ کھایا جاتا ہے ۔ اب میں وہ سب چیزیں کھاتا ہوں جو بچپن میں نا کھاتا تھا جیسے توری کدو وغیرہ ۔
ہاں جی ابھی سے یہ سب کھانے کی عادت ڈال لیں کیونکہ اکثر شادی کے بعد وہ چیزیں بھی کھانی پڑتی ہیں جو آپ کو بالکل پسند نہ ہوں اور پھر زبردستی کی تعریف بھی کرنی پڑتی ہے:grin:
 
گولی اتنی مہنگی نہیں ہوئی ابھی تک میرے خیال سے
suicide.gif
 
قیصرانی

لائبریرین
زندہ جاتے ہیں زندہ بھائی جان ایلیین پلانٹ پر واپس :D

آسمان اور ایلین پلینٹ میں کافی فرق ہے جناب

کبھی شہر سے دور کچن سے دور کہیں ایسی جگہ جہاں کھانے پینے کو کچھ نا ہو کر کے دیکھنا آپ پلیز اور واپسی پر بتانا مجھے :mrgreen: ہم لوگ پانی میں گھرے صرف ایک دن رہے تھے تو ہماری آنتیں باہر آ رہی تھی 24 گھنٹوں میں :rolleyes: اس شام ایک کوا دیکھا تو دل کیا اسے پکڑ کر بار بی کیو نا بنائیں یار :whistle:

تو بنا لیا ہوتا؟ اب کوئی تو ایسا بندہ ہوتا جس سے کوے کا ذائقہ پوچھ سکتے؟
 
آپ نے کبھی روزے رکھے؟
 
عسکری

معطل
آسمان اور ایلین پلینٹ میں کافی فرق ہے جناب

تو بنا لیا ہوتا؟ اب کوئی تو ایسا بندہ ہوتا جس سے کوے کا ذائقہ پوچھ سکتے؟
ہم نے اس سے برا کھایا ہے کوا تو بہت اچھی چیز ہے پرندہ ہے ظاہر ہے ویسا زئقہ ہو گا جیسے بگلے کا ہوتا ہے میں نے بہت پرندے کھا رکھے ہیں کیا فرق پڑتا ہے :notworthy:
 
قیصرانی

لائبریرین
کئی سال سے نہیں شاید 7-8 سال سے
کبھی ادھر آنا ہوا تو روزے رکھیں گے مل کر۔ افطار اور سحر میں جب تین یا چار گھنٹوں کا فرق ہو تو میں نے کئی بار کئی روزے محض پانی یا چائے کے کپ پر بھی رکھے ہیں۔ میری آنتیں تو کبھی باہر نہیں آئیں؟ آپ اپنی بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر چیک کرا لیں :)
 
Top