نیرنگ خیال
لائبریرین
ہاہاہاہااااا۔۔۔۔ قیصرانی بھائی۔ کم کم ہی اچھا رہتا ہے۔۔۔زبردست۔۔۔ نین بھائی، آپ اتنا کم کیوں لکھتے ہیں؟ جبکہ پورا ۔۔۔ پیڈیا آپ کے پاس ہے؟
شکریہ سرکار
ہاہاہاہااااا۔۔۔۔ قیصرانی بھائی۔ کم کم ہی اچھا رہتا ہے۔۔۔زبردست۔۔۔ نین بھائی، آپ اتنا کم کیوں لکھتے ہیں؟ جبکہ پورا ۔۔۔ پیڈیا آپ کے پاس ہے؟
ہاہاہاااا۔۔۔ غلطی سے کدو ہوگیا۔ وگرنہ ہم نے ہمیشہ اپنا سر متیرے جیسا ہی لکھا ہےانتہائی معلوماتی تحریر
جہاں مچھلیوں کی مختلف اقسام سے تعارف ہوا وہیں یہ انکشاف بھی ہوا کہ صاحبِ تحریر نہ صرف کدو جیسا سر رکھتے ہیں بلکہ اسے پنڈولم کی طرح دائیں بائیں ہلاتے بھی رہتے ہیں اورجملہ حقوق محفوظ ہونے کے باوجود بھی پری یا گلفام مچھلی کی تلاش میں ہیں
تو پھر آپ مچھلی منڈی کیوں جاتے ہیں۔۔۔میں تو یہ تحریر پڑھ کر اتنا ہی کنفیوز ہوا جتنا مچھلی منڈی جا کر ہوتا ہوں۔
ہاہاہاہاہاااا۔۔۔ بڑا چالاک ہے۔۔۔ بہانے بہانے سے بین السطور بیان کردہ راز اگلوانا چاہتا ہے۔ ۔۔۔ نہ بچہ نہ۔۔۔ آج خود ہی ڈھونڈ۔۔۔نیرنگ خیال یار اس گانے کے بول تو بتا، میری ناقص یاداشت جواب دے رہی ہے
"ہم نے کہاحضور اتنی جلدی تو گرگٹ رنگ نہیں بدلتا جتنی تیزی سے آپ جوان سے بزرگ اور بزرگ سے جوان ہوئے جاتے ہیں۔ یقیناً یہ ایک معروف گانے کے بول آپ کو دیکھ کر لکھے گئے ہیں۔ تو کہنے لگے میاں! شرم کرو۔ ہم نے کبھی مجرا نہیں دیکھا۔ آداب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ہماری یہ پوچھنے کی ہمت نہیں ہوئی کہ اگر دیکھا نہیں تو معلوم کیسے ہوا مجرے پر فلمایا گیا ہے۔"
نوٹ: صرف اداکارہ کا نام بھی کافی رہے گا۔ اگر وہ بھی مخفی رکھنا چاہتا ہے تو اس کے رقص کے کسی مخصوص "سٹیپ" کا ذکر بھی مددگار ہو گا۔ شکریہ
حاضر سئیں
شکریہ چیمہ صاحب۔۔۔۔
حاضر سئیں
اچها. لیکن کیا ابهی بهی امتحان جاری ہے؟ کیونکہ ایک 'ہلال' ہنوز نظر آ رہا ہے. اور املا کے ساته 'ہمزہ' صاحب بهی موجود ہیں. جبکہ ان کی آپس میں دوستی ایسی ہی ہے جیسی شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی یا جہانگیر ترین اور پرویز خٹک صاحبان کی ہے.آپ کی املاء کا امتحان ہی مقصود تھا۔ شکریہ بغیر سمجھے تعریف کا
جی بالکل جاری ہے۔۔۔ آپ سے ایسی معلومات حاصل کرنا کوئی آسان کام ہے کیا۔۔۔۔ آپ تو علم کو خرچ کرنا بھی گناہ سمجھتی ہیں۔۔۔اچها. لیکن کیا ابهی بهی امتحان جاری ہے؟ کیونکہ ایک 'ہلال' ہنوز نظر آ رہا ہے. اور املا کے ساته 'ہمزہ' صاحب بهی موجود ہیں. جبکہ ان کی آپس میں دوستی ایسی ہی ہے جیسی شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی یا جہانگیر ترین اور پرویز خٹک صاحبان کی ہے.
کنہے کہیا؟جی بالکل جاری ہے۔۔۔ آپ سے ایسی معلومات حاصل کرنا کوئی آسان کام ہے کیا۔۔۔۔ آپ تو علم کو خرچ کرنا بھی گناہ سمجھتی ہیں۔۔۔
اوہ۔۔۔ خود ادھر ادھر پھر کر علم اکھٹا کیا جا رہا ہے اور کوچے پر بھی قابض ہونے کا دعوا ہے۔ اس اعتراف جرم پر آپ کو ہمیشہ کے لئے کوچہ بدر کیا جاتا ہے۔کنہے کہیا؟
یہ علم یہیں محفل پر بکهرا پڑا ہے. اپنی آلکسی کو دوسروں کی کنجوسی کا نام مت دیں.
آپ نیرنگ خیال ہی رہیں. قادری اور خان صاحبان نہ بنیں. کسی کو عہدے سے معزول کر رہے ہیں تو کبهی اپنی جسٹس لیگ بنا رہے ہیں.اوہ۔۔۔ خود ادھر ادھر پھر کر علم اکھٹا کیا جا رہا ہے اور کوچے پر بھی قابض ہونے کا دعوا ہے۔ اس اعتراف جرم پر آپ کو ہمیشہ کے لئے کوچہ بدر کیا جاتا ہے۔
ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔۔ عہدہ آپ کے پاس تھا ہی کب۔۔۔آپ نیرنگ خیال ہی رہیں. قادری اور خان صاحبان نہ بنیں. کسی کو عہدے سے معزول کر رہے ہیں تو کبهی اپنی جسٹس لیگ بنا رہے ہیں.
ممبر شپ بهی عہدہ ہوتا ہے. ویسے بهی پاکستان میں عہدوں کے بغیر ہی خود کو الٹی میٹ ڈیکلیئر کرنے کی روایت پڑ چکی ہے. پهر مثال دوں یا آپ خود ہی اس وقت ٹی وی چینلز پر جاری تهیئٹر کو دیکه لیں گے؟ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔۔ عہدہ آپ کے پاس تھا ہی کب۔۔۔
یعنی ظاہری مخالفت ایک طرف اندر کھاتے آپ بھی عمران کی پیروکار ہی نکلیں۔۔۔۔ممبر شپ بهی عہدہ ہوتا ہے. ویسے بهی پاکستان میں عہدوں کے بغیر ہی خود کو الٹی میٹ ڈیکلیئر کرنے کی روایت پڑ چکی ہے. پهر مثال دوں یا آپ خود ہی اس وقت ٹی وی چینلز پر جاری تهیئٹر کو دیکه لیں گے؟
وہ وزیر اعظم جو بننے والے ہیں. پاکستان کو پاکستانیوں سے آزاد کروائیں گے. ایسے revlolutionary leader کی پیروی کرنا تو لازم ٹهہری.یعنی ظاہری مخالفت ایک طرف اندر کھاتے آپ بھی عمران کی پیروکار ہی نکلیں۔۔۔۔
یعنی الحمداللہ خود بھی سچے پاکستانی ہیں۔۔۔ ویسے آخری بار کس پاکستانی حکمران کا دماغ کام کرتا تھا۔۔۔ قائد اعظم کے بعد کیا کوئی اور بھی ایسا حکمران آیا ہے۔۔۔وہ وزیر اعظم جو بننے والے ہیں. پاکستان کو پاکستانیوں سے آزاد کروائیں گے. ایسے revlolutionary leader کی پیروی کرنا تو لازم ٹهہری.
سب سے بڑی بات یہ کہ آلکسی میں بهی ہمارے جیسے ہی ہیں. سوچنے سمجهنے کی زحمت کون کرے. مزید یہ کہ دماغ نامی شے کو سنبهال کر ڈبہ بند کر رکها ہے کہ کہیں استعمال کر لیا تو ختم نہ ہو جائے.
یعنی الحمداللہ خود بھی سچے پاکستانی ہیں۔۔۔ ویسے آخری بار کس پاکستانی حکمران کا دماغ کام کرتا تھا۔۔۔ قائد اعظم کے بعد کیا کوئی اور بھی ایسا حکمران آیا ہے۔۔۔
بے شک۔۔۔جی جی.
ایک نہیں دو دو. جن کے ذاتی خیال میں سارے پاکستانیوں کے حصے کی سمجه انہی کو دان ہوئی ہے. تاہم یہ ان کا اپنا خیال ہے. پاکستانی قوم کا اس سے متفق ہونا لازم نہیں.
دعا کریں کہ اللہ تعالی اس ملک کو کسی نئی مشکل اور آزمائش سے بچائیں. آمینبے شک۔۔۔
آمیندعا کریں کہ اللہ تعالی اس ملک کو کسی نئی مشکل اور آزمائش سے بچائیں. آمین