ہیں جی
dT7Go9BT9.gif

بندہ تے کج جانا پہچانا اے
یاد نئیں کتھے ملیا سی
smileywondersmall.jpg

کج اتا پتہ تے دسو
babc34f2758fa36a3afc4adaf8b94fd25964f1cb.png

زبردست نینو
thumbsup-thumbs-up-approve-ok-smiley-emoticon-000283-medium.gif
 
بہتر ہوتا اگر دوسرا نوٹ شروع میں لکھ دیتا۔
اب میں جبکہ ساری تحریر پڑھ بیٹھا ہوں اور وہ سب سمجھ بیٹھا ہوں جو تو سمجھانا چاہ رہا تھا تو بضد ہوں کہ مجھے بھی مچھلی پیڈیا کے ساتھ شکار پر لےجایا جائے۔
تسی مچلی پیڈیا نوں جاندے او
images
 
نیرنگ خیال یار اس گانے کے بول تو بتا، میری ناقص یاداشت جواب دے رہی ہے
"ہم نے کہاحضور اتنی جلدی تو گرگٹ رنگ نہیں بدلتا جتنی تیزی سے آپ جوان سے بزرگ اور بزرگ سے جوان ہوئے جاتے ہیں۔ یقیناً یہ ایک معروف گانے کے بول آپ کو دیکھ کر لکھے گئے ہیں۔ تو کہنے لگے میاں! شرم کرو۔ ہم نے کبھی مجرا نہیں دیکھا۔ آداب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ہماری یہ پوچھنے کی ہمت نہیں ہوئی کہ اگر دیکھا نہیں تو معلوم کیسے ہوا مجرے پر فلمایا گیا ہے۔"

نوٹ: صرف اداکارہ کا نام بھی کافی رہے گا۔ اگر وہ بھی مخفی رکھنا چاہتا ہے تو اس کے رقص کے کسی مخصوص "سٹیپ" کا ذکر بھی مددگار ہو گا۔ شکریہ
ہر گل پچھنے والی نئیں ہندی
angry-no-smiley-emoticon.gif
 

اوشو

لائبریرین
نیرنگ خیال جی
لکھنے لکھانے میں معیار اور مقدار زیادہ تر معکوس تناسب رکھتے ہیں۔
لیکن ماشاءاللہ آپ اتنا لکھتے ہیں اور اتنا اچھا لکھتے ہیں۔
اللہ کریم نظر بد سے بچائے۔
خوش رہیں
بہت جئیں
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال جی
لکھنے لکھانے میں معیار اور مقدار زیادہ تر معکوس تناسب رکھتے ہیں۔
لیکن ماشاءاللہ آپ اتنا لکھتے ہیں اور اتنا اچھا لکھتے ہیں۔
اللہ کریم نظر بد سے بچائے۔
خوش رہیں
بہت جئیں
ملک صاحب۔ آپ کی محبتوں پر ممنون ہوں۔ بہت شکریہ
 
Top