یہاں پر مہندی کے ڈیزائن پیش کیے جاتے ہیں ۔ یہ شعبہ خواتین کے لیے ہے مگر یہاں مرد حضرات بھی آسکتے ہیں ، مگر صرف متعلقہ مواد کی فراہمی کے لیے ، مثلاً تراکیب وغیرہ ۔
ٓآپ کے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ ،۔۔ اشاء اللہ میں اسے جاری رکھوں گی۔۔۔۔قدیر احمد نے کہا:واہ فری شاباش ، جاری رکھو