ارشاد ارشاد ؟؟؟اف اتنے مہندی لگے ہاتھ
ایک شعر یاد آ گیا
اچھے نمونے ہیں۔ عنوان پڑھکر میں سمجھا ناعمہ کے ہاتھوںمیں مہندی لگنے کی تیاری ہو رہی ہے۔
ویسے میں بھی یہی سمجھا کہ کسے کے ہاتھوں میں مہندی لگنے لگی ہےارشاد ارشاد ؟؟؟
ویسے میں بھی یہی سمجھا کہ کسے کے ہاتھوں میں مہندی لگنے لگی ہے
شعر عرض ہے
برگ حنا پر بیٹھ کر لکھ رہا ہوں دل کی بات
شاید اس طرح سے لگے محبوب کی ہات
اس میں جان چھوٹنے کی بات کہاں سے آ گئی۔مقدس کی جان چھوٹی ہے کیا جو تمہاری چھوٹے گی۔ہاں ہاں آپ تو پہلے ہی چاہتے ہیں کہ مجھ سے جان چھوٹ جائے
جائیں لالہ میں نے نئیں بولنا آپ سے
ہاں نا لالہ میں چھوڑنے بھی نہیں والی ہوںاس میں جان چھوٹنے کی بات کہاں سے آ گئی۔مقدس کی جان چھوٹی ہے کیا جو تمہاری چھوٹے گی۔