نسوانی مہندی ہو گی ناں۔ ہماری ہونے والی بھابھی کی۔ایک مردانہ مہندی کے ساتھ ساتھ اگر ایک نسوانی مہندی بھی ہو جائے تو ۔۔۔ ۔
چاچو آپ کو لڑکیاں یہاں اچھی نہیں لگتیں کیا ؟میں سوچ رہا تھا محفل میں سے بھی کوئی بُھگت جاتی تو اچھا تھا۔
ویسے واقعی فرحت بہت وقت سے محفل کو میکے کا اعزاز نہیں ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چاچو آپ کو لڑکیاں یہاں اچھی نہیں لگتیں کیا ؟
لگتی ہیں کیوں اچھی نہیں لگتیں لیکن اپنے اصلی گھر میں ہوں تو اور بھی اچھا ہے ناں۔
کیوں یہ شمشاد انکل منع کر رہے ہیں کیا؟؟؟؟؟
نہیں لڑکیوں کو سسرال بھیجنا چاہتے ہیں
امین بھائی آج نہیں تو کل جانا ہی پڑے گا۔ وقت گزرتے کون سی دیر لگتی ہے۔
امین بھائی اب اتنی بھی جلدی نہیں،
اگر یہ ساری اکٹھی ہو کر احتجاج کرنے پر آ گئیں تو کیا ہو گا؟
کیوں ہم بہنے آپ کو اتنا بوج لگ رہی ہیں کیا آپنے گھر میں اچھی نہیں لگ رہی ہیں کیابالکل ۔۔۔ اور کل کے جاتے آج ہی چلے جائیں