مہندی لگے ہاتھوں کی تصویر بھی تو لگانی تھی ناں یہاں۔
شمشاد بھائی پیلے تو نہیں البتہ پیلے ہونے کے انتظار میں نیلے ضرور ہو گئے ہیں۔۔۔
سارے کے سارے میل حضرات شادی کر چکے ہیں ۔۔
تو یہ کہاں لکھا ہے کہ جس کی منگنی نہ ہوئی ہو وہ شادی شدہ نہیں ہو سکتا؟
ویسے یہ ہر ایک کے لیئے ہے بھی نہیں۔ صرف خاص خاص اراکین کے لیے ہے۔
تو یہ کہاں لکھا ہے کہ جس کی منگنی نہ ہوئی ہو وہ شادی شدہ نہیں ہو سکتا؟
کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟سمجھ نہیں آئی