مہندی ڈیزائن

تیشہ

محفلین
ہم نے لگانی ہے پر چاند رات کو ۔ ۔۔ اس لئیے جب کوئی لگانے بیٹھا بیٹھی تو خود ہی ڈائیزائن ڈھونڈ لائے گے ۔
 

زینب

محفلین
جس کو جو دئزاین پسند آئے یہاں سے پرنٹ لے ک صالون والی کے سامنے رکھ دے اور کیا۔۔۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
کہاں سے ڈیزائن لیکر کہاں رکھنا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آئی۔ یہ صالون والی کون ہے؟
یہ باتیں تو صنفِ نازک سے متعلق ہیں شمشاد بھائی ہمیں کہاں سمجھ آنے کی ان باتوں کی:rolleyes:

ویسے صالون والی سے مراد 'بیوٹی پارلر والی' ھے غالباً۔

پر سانوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
او اچھا یہ صالون ہے، پہلے تو میں اس کو صابون سمجھا اور ویسے بھی آپ کی بات تو صحیح ہی ہے۔

بیوٹی صالون ہو یا بیوٹی پارلر - سانوں کی +ہا ہائے+
 

عیشل

محفلین
dg10_bg.jpg
 
Top