مہنگے بیوٹی پارلر سے فیشل کروایا

وقار..

محفلین
ہم نے دس خواتین کو مہنگے بیوٹی پارلر سے فیشل کروایا اور
اور پھر افطاری کے بعد ایک
گولڈ لیف سگریٹ کے دو دو کش دس آدمیوں کو لگواے
آدمیوں کے چہرے زیادہ لشکارے مار رہے تھے
 

سید عمران

محفلین
ہم نے دس خواتین کو مہنگے بیوٹی پارلر سے فیشل کروایا اور
اور پھر افطاری کے بعد ایک
گولڈ لیف سگریٹ کے دو دو کش دس آدمیوں کو لگواے
آدمیوں کے چہرے زیادہ لشکارے مار رہے تھے
ہاہاہا..
حدہوگئی مبالغہ آرائی کی...
کجا سگریٹ کا کالا دھواں...
کجا لشکاروں کی چمک...
:talktohand::talktohand::talktohand:
 

اوشو

لائبریرین
ہم نے دس خواتین کو مہنگے بیوٹی پارلر سے فیشل کروایا اور
اور پھر افطاری کے بعد ایک
گولڈ لیف سگریٹ کے دو دو کش دس آدمیوں کو لگواے
آدمیوں کے چہرے زیادہ لشکارے مار رہے تھے

پکے دا سواد :ROFLMAO:

ہاہاہا..
حدہوگئی مبالغہ آرائی کی...
کجا سگریٹ کا کالا دھواں...
کجا لشکاروں کی چمک...
:talktohand::talktohand::talktohand:

ہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں :p
 
ہم نے دس خواتین کو مہنگے بیوٹی پارلر سے فیشل کروایا اور
اور پھر افطاری کے بعد ایک
گولڈ لیف سگریٹ کے دو دو کش دس آدمیوں کو لگواے
آدمیوں کے چہرے زیادہ لشکارے مار رہے تھے
یقینا آپ افریقہ کی بات نہیں کر رہے۔
 

ہادیہ

محفلین
ہم نے دس خواتین کو مہنگے بیوٹی پارلر سے فیشل کروایا اور
اور پھر افطاری کے بعد ایک
گولڈ لیف سگریٹ کے دو دو کش دس آدمیوں کو لگواے
آدمیوں کے چہرے زیادہ لشکارے مار رہے تھے
جی نہیں فیشل والے چہرے زیادہ لشکارے مارتے:p
سگریٹ پینے والے کالے زیادہ ہوتے:p
 
یقینا آپ افریقہ کی بات نہیں کر رہے۔

افریقی کالے زیادہ ہوتے ہیں۔
آپ نے شایدافریقی دیکھےنہیں۔۔۔۔ جیسا لشکارہ ان کا ہوتا ، دنیا میں کسی کا نہیں ہونا
سانوں پچھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہیڑے افریقہ اچ کھا ہنڈا کے آئے آں
 

ہادیہ

محفلین
آپ نے شایدافریقی دیکھےنہیں۔۔۔۔ جیسا لشکارہ ان کا ہوتا ، دنیا میں کسی کا نہیں ہونا
سانوں پچھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہیڑے افریقہ اچ کھا ہنڈا کے آئے آں
میں نے اپنی آنکھوں سے ایسی فیملی دیکھی ہوئی ہے وہ محلے دار ہی تھے نانی اماں کے۔ مگر بہت ہی کالے۔۔۔
 
Top