مبارکباد مہ جبین امی جان کے ایک ہزار پیغامات

مہ جبین

محفلین
آپ یہ شکریہ واپس لے لیں امی جان ورنہ ہم آپ کا مراسلہ ناپسند کر سکتے ہیں، ہاں نہیں تو۔ :)
میں سب کا شکریہ ضرور ادا کرتی ہوں تاکہ میں اس رب کی شکر گزار بن سکوں جس نے مجھے اتنی عزتوں اور محبتوں سے نوازا ، اور میرا شمار ناشکرے لوگوں میں نہ ہو
کیونکہ جو بندوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اس رب کا شکر گزار بھی نہیں ہو سکتا ، بس اللہ تم سب کو دنیا و آخرت میں عزتوں سے مالامال کرے آمین
 
جب کہ ہمارا فلسفہ یہ ہے کہ شکریہ فقط ممنونیت کا اظہار ہے۔ جو خدا کے لئے اور اجنبیوں کے لئے تو سمجھ میں آتا ہے۔ لیکن اپنوں کو اس کے بجائے دعائیں مل جائیں تو زیادہ خوشی ہوتی ہے۔ عرصہ ہوا ہمیں بے تکلف احباب کے لئے "شکریہ" کے بجائے "جزاک اللہ" کو اپنائے ہوئے۔ :)
 
جزاک اللہ بیٹا جی
خوش رہو شاد آباد رہو ہمیشہ آمین
 
مہ جبین

محفلین
بہت شکریہ امین بیٹا تم نے مجھے ایسی دنیا سے متعارف کروایا جہاں مہذب پڑھے لکھے اور باوقار لوگ ہیں جو عزت کرنا بھی جانتے ہیں اور کروانا بھی
سدا خوش رہو بیٹا ، دنیا میں پھلو پھولو اور والدین کی نیک نامی کا باعث بنو آمین
 
Top