مبارکباد مہ جبین امی جان کے ایک ہزار پیغامات

مہ جبین

محفلین
سنبھل سنبھل کے چلنے والے منزل پر پہنچتے ضرور ہیں چاہے کچھ دیر ہی سے سہی :battingeyelashes:
چھ مہینے میں ایک ہزار، 1 سال میں 2 ہزار اور 6 سال میں 12 ہزار ;)
کتنی درست ریٹنگ رکھی ہے سارہ ۔۔۔۔۔:roll:
 
میر انیس

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو مہ جبیں بہن ۔ آپ جیسی خواتین یقیناَ محفل کی ضرورت ہیں خاص کر آپ نے "برداشت کی حد" میں جو کمال کی تحریریں اور دلائل دیئے ہیں وہ مجھ کو بہت پسند آئے
 
مہ جبین

محفلین
بہت بہت مبارک ہو مہ جبیں بہن ۔ آپ جیسی خواتین یقیناَ محفل کی ضرورت ہیں خاص کر آپ نے "برداشت کی حد" میں جو کمال کی تحریریں اور دلائل دیئے ہیں وہ مجھ کو بہت پسند آئے
بہت بہت شکریہ انیس بھائی
آپ کی حوصلہ افزائی اور عزت افزائی کے لئے آپ کی مشکور ہوں
 
مہ جبین

محفلین
لیکن ہم تو خود آپ بڑوں سے سیکھتے ہیں :)
سچ تو یہ ہے فہیم یہاں آکر میں نے ہر رکن سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا ہے
یہ ضروری نہیں کہ چھوٹے ہی بڑوں سے سیکھیں ، بلکہ بڑے بھی اپنے چھوٹوں سے سیکھتے ہیں
مجھے اپنے پیارے پیارے چھوٹوں پر فخر ہے کہ یہ ہم سے زیادہ سمجھدار اور باشعور ہیں الحمدللہ
اور ان سے سیکھ کر میں خوش ہوتی ہوں
آل چھوٹوز آر گریٹٹٹٹٹٹ:thumbsup:
 
فہیم

آپ کی محبت ہے آنٹی :)
 
Top