مبارکباد مہ جبین امی جان کے ایک ہزار پیغامات

مہ جبین

محفلین
مبارک ہو بہت بہت امین امی جان۔ واقعی ایسی تیز رفتاری کی امید نہیں تھی۔
بہت مشکور ہوں انکل آپ کی
واقعی آپ کو کیا خود مجھے بھی خود سے اس تیز رفتاری کی امید نہ تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ سو اتنی جلدی میں اس سنگ میل کو عبور کر جاؤں گی یہ تو میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
سب کی محبت اور خلوص کا شکریہ
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے واہ جی واہ :party:
میری طرف سے بھی ڈھیر ساری مبارکباد وصول کریں آنی :great:
، اب تو آپ کی طرف سب کی نہاری بنتی ہے :chill:
 

مہ جبین

محفلین
ارے واہ جی واہ :party:
میری طرف سے بھی ڈھیر ساری مبارکباد وصول کریں آنی :great:
، اب تو آپ کی طرف سب کی نہاری بنتی ہے :chill:
تمہاری ڈھیر ساری مبارباد کو میں نے شکریہ کے ساتھ قبول کیا ناعمہ
ارے۔۔۔۔صرف نہاری؟؟؟؟ جو حکم کرو گی کھلاؤں گی بیٹا جی :p
تم سب کی ایسی ہی محبتوں نے مجھے اونچی اڑان بھرنے پر مجبور کردیا ناعمہ، ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ؟؟؟؟ :roll:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تمہاری ڈھیر ساری مبارباد کو میں نے شکریہ کے ساتھ قبول کیا ناعمہ
ارے۔۔۔۔صرف نہاری؟؟؟؟ جو حکم کرو گی کھلاؤں گی بیٹا جی :p
تم سب کی ایسی ہی محبتوں نے مجھے اونچی اڑان بھرنے پر مجبور کردیا ناعمہ، ورنہ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ؟؟؟؟ :roll:
ارے ارے ایسا نہیں کہتے آنی :shameonyou:
آپ ہمارے لئے قابل احترام ہیں :) :) :)
نہاری کے ساتھ شمشاد لالہ سے پوچھنا پڑے گا کہ ان کو کیا کھانا ہے ؟؟:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں ابھی تک میری سمجھ نہیں آئی کہ کھانے پینے کی بات ہو تو مجھ سے پوچھنے کی ضرورت نہیں، بس لے آیا کرو۔
 

تبسم

محفلین
السلام علیکم
میں تو لیٹ ہوگی ہوں آنٹی سوری
مہ جبین آٹی میری طرف سے بھی دلی گہرئیوں سے بہت بہت مبارک باد
21rajs.gif
 

مہ جبین

محفلین
السلام علیکم
میں تو لیٹ ہوگی ہوں آنٹی سوری
مہ جبین آٹی میری طرف سے بھی دلی گہراؤں سے بہت بہت مبارک باد
21rajs.gif
ارے واہ۔۔۔۔۔دیر آید درست آید
تمہاری دل کی گہرائیوں سے نکلی مبارکباد میں نے دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ کے ساتھ قبول کی
بہت شکریہ تبسم بیٹا
 
Top